مردان (آئی این پی) فخر زمان نے کہا کہ میں نے پچ پر اظہر بھائی کی رن لینے کی آواز نہیں سنی اور وہ آوٹ ہو گئے جس پر میں نے اس سے معذرت بھی کی ۔فخر زمان نے ڈریسنگ روم میںنے ان سے معافی مانگی تو انہوں نے کہا کہ میچ ہم جیت گئے ہیں ،تمہاری سینچری بھی ہو گئی ،ٹرافی بھی آگئی ،اب سب ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں۔