Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رحمان ملک کی جے آئی ٹی پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

    By Daily Khabrainجون 23, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والے روزانہ جس میچ کو جیتنے کی بات کرتے ہیں اس کی پچ میں نے تیار کی ہے۔رحمان ملک جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے جہاں انہوں نے منی لانڈرنگ کے حوالے سے ثبوت پیش کئے اور جے آئی ٹی کے سوالوں کے جوابات دیئے۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ آج جے آئی ٹی میں پیش ہو کر میرے خلاف چلنے والے پروپیگنڈے کو غلط ثابت کر دیا ہے، جو لوگ کہتے تھے کہ پاناما کیس کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ مک مکا ہو چکا ہے وہ جان لیں کہ میں نے کسی کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا بلکہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کی ہے اور آئندہ بھی کروں گا۔
    سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک انصاف والے روز جس میچ کو جیتنے کی بات کرتے ہیں اس کی پچ میں نے ہی تیار کی ہے اور میں اس کیس کا فیصلہ آنے کے بعد یہ ثابت بھی کر کے دکھاو¿ں گا۔ پاناما میں اپنا نام شامل ہونے کے حوالے سے رحمان ملک نے کہا کہ میرے نام کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے، اگر کوئی میری آف شور کمپنی ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دوں گا، ساتھ ہی انہوں نے خبردار بھی کیا کہ اگر آئندہ کسی نے کہا کہ پاناما میں میرا نام شامل ہے تو میں اسے عدالت کے کٹہرے میں لے کر جاو¿ں گا۔
    قبل ازیں جوڈیشل اکیڈمی پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ آج جے آئی ٹی کے سامنے بطور سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے پیش ہو رہا ہوں، لوگ کہتے تھے کہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گا لیکن آج تمام ثبوتوں کے ساتھ پیش ہو گیا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس کے حوالے سے اپنی رپورٹ کو تسلیم کرتا ہوں، اپنے دور میں جو بھی تحقیقات کیں وہ ذاتی حیثیت میں نہیں بلکہ سرکاری سطح پر کیں اور اس وقت کے صدر کو لکھے گئے خطوط اور ثبوت بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش کروں گا۔
    سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پہلے بھی غیر جانبدار رہا اور اب بھی غیر جانبدار ہوں، جے آئی ٹی نے جو کچھ پوچھا انہیں بتاو¿ں گا اور قوم کو مایوس نہیں کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاکی کا پلیئر ہوں، کرکٹ نہیں کھیلتا، آج گول کر ہے ہی نکلوں گا، جے آئی ٹی کو منی لانڈرنگ کے حوالے سے مکمل طور پر مطمئن کر کے باہر نکلوں گا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.