تازہ تر ین

فخر زمان نے خاتون منیجر رکھ لی پھول بھی پیش کیے

لاہور (آئی این پی) فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا ہے اور پہلے روز ان کی دفتر آمد پر پھول بھی بھجوا دئیے۔فخر زمان نے ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ”تازہ ترین اپ ڈیٹس، پی آر، کاروبار اور میڈیا انکوائریز کیلئے میری منیجر کو ٹوئٹر پر فالو کریں۔“دوسری جانب ان کی منیجر نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پھولوں کی ایک تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا ”میں اپنے دفتر میں ابھی داخل ہوئی تو مجھے یہ نظر آئے۔ بہت بہت شکریہ فخر زمان، آپ اپنی مینجمنٹ ٹیم کا بہت خیال رکھتے ہیں جیسے ہم آپ کا، بہت ہی شریف اور اچھا آسان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain