تازہ تر ین

پی ایس ایل کھیل کرغیر ملکی کرکٹرز توجہ حاصل کرنے لگے

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے اوپنر ڈیوڈ ملان نے پہلے ہی میچ میں جنوبی افریقا کیخلاف مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرلیا۔پاکستان سپر لیگ کے دو ایڈیشنز کے بعد پاکستانی کرکٹرز کو تو فائدہ ہوا ہی ہے لیکن اب غیر ملکی کرکٹرز بھی اس لیگ میں کھیل کر اپنے ملک کے لیے توجہ حاصل کررہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain