Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی بارے بڑی خبر

    By Daily Khabrainجون 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) صوبائی دارالحکومت میں کھلے دودھ کی فروخت پر مکمل پابندی کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ شہر بھر کی گنجان آبادیوں اور گلی محلوں کی سطح پر ملاوٹ شدہ‘ مضر صحت جعلی دودھ کی مکمل روک تھام کیلئے متعلقہ محکمے انتہائی اقدام کیلئے حرکت میں آ گئے ہیں۔ ان محکموں نے گزشتہ کچھ عرصے کے دوران شہر میں دودھ‘ دہی کی نئی دکانوں کی بھرمار اور دودھ کے کاروبار میں حیران کن تیزی کے رجحان کو دیکھتے ہوئے سروے کروائے تھے جن کی ہوشربا رپورٹ کے مطابق گائے‘ بھینس کے اصلی دودھ کی پیداوار میں تو اضافہ نہیں ہوا تاہم بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے نقلی دودھ تیار کیا جا رہا ہے جس میں یوریا ڈیٹرجنٹ‘ ویجیٹیبل فیٹ و دیگر مضر صحت اجزاءڈال کر دودھ تیار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دودھ کے کاروبار میں غیرحقیقی منافع کے پیش نظر لاہور کے مہنگے علاقوں میں چمک دمک والی دکانوں کے پھیلاﺅ میں بے تحاشا اضافہ دیکھا گیا جبکہ بعض مقامات پر دکانوں کے افتتاح کے موقع پر گاہکوں کیلئے دودھ کی ایک گڑوی کے ساتھ ایک مفت کی پرکشش آفر بھی نظر آئی۔ اس حوالے سے پنچاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کا آغاز کیا اور لاہور کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر ہزاروں من دودھ ضائع بھی کیا گیا تاہم خاطرخواہ نتائج نہ ملنے کے باعث اب مرحلہ وار پنجاب بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی جائے گی جس کا آغاز لاہور سے ہو گا۔ اس سلسلے میں ”پیسچرائزڈ لائ“ کے نام سے ایک مجوزہ قانون پاس کیا جائے گا جس کے تحت نجی شعبے کے تعاون سے لاہور کے تمام داخلی راستوں پر پیسچرائزیشن کے پلانٹس لگیں گے اور دوسرے شہروں سے لاہور آنے والے دودھ کے تمام کنٹینر وہاں پر خالی کئے جائیں گے۔ موقع پر ہی دودھ کا معیار چیک کر کے گوالوں کو ادائیگیاں کی جائیں گی‘ بعدازاں اس دودھ کو پیسچرائزاڈ اور سٹینڈرڈائز کر کے چھوٹی چھوٹی تھیلیوں میں منتقل کر دیا جائے گا جہاں سے لاہور کے دس ہزار دکاندار اپنی ضرورت کے مطابق دودھ اٹھا کر شہر میں فروخت کر سکیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ

      لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.