اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی) وفاقی وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے استعفی سے متعلق خبروں کو اپنے اور وزےر اعظم کے درمےان غلط فہمےاں پےدا کرنے کی کوشش قرار دےدےا ، وزےر اعظم نواز شرےف کا وزےر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے رابطہ ، وفاقی وزےر نے وزےر اعظم کو پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے اور وزارت سے استعفی نہ دےنے کی ےقےن دھانی کرائی ہے ۔ چوہدری نثار علی خان کے قرےبی ذرائع نے خبرےں کو بتاےا کہ چوہدری نثار کا پارٹی قائدےن سے اختلاف اصولی بنےادوں پر ہے لےکن وہ موجودہ صورتحال مےں کبھی بھی پارٹی کو نہےں چھوڑےں گے ۔ پارٹی قائدےن کے بعض فےصلوں پر ماضی مےں بھی چوہدری نثارخان تنقےد کرتے رہے ہےں جو کہ پارٹی کے مفاد مےں تھا اور یہی جمہوری پارٹےوں کا خاصہ ہے اس کا یہ مطلب نہےں کہ وہ پارٹی کو چھوڑ رہے ہےں بلکہ وہ راجپوت ہےں اور وفاداری نبھانا جانتے ہےں ۔ قرےبی ذرائع نے بتاےا کہ چوہدری نثار علی خان پانامہ لےکس پر پےدا شدہ صورت حال اور اپوزےشن کی تنقےد پر پارٹی کے ساتھ کھڑے ہےںاور اےوان کے اندر اور باہر پارٹی مفادات کےلئے آواز بلند کرتے رہےں گے۔ اپوزےشن چوہدری نثار علی خان سے متعلق بے بنےاد بےانات مےڈےا پرجاری کررہے ہےں جس کا جواب جلد وزےر داخلہ اپنی پرےس کانفرنس مےں دےں گے ۔
بریکنگ نیوز
- بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
- امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
- باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
- ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
- مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
- راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
- راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
- عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
- ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
- خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
- لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
- لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
- روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
- سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
- خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
- پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
- راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
