Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسحاق ڈار بارے زبردست انکشاف ,درباروں پر دیگیں تقسیم کرنیکی حقیقت سامنے آگئی

    By Daily Khabrainجولائی 19, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ishaq
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاس بھی دبئی کا ( ورک پرمٹ ویزا ) ہے اور دبئی کے شاہی خاندان کے پاس ملازمت کرتے ہیں ۔ اسحاق ڈار نے یہ دستاویزات ایک دن قبل سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہیں جن میں انہوں نے اپنی آمدن بارے معلومات فراہم کی ہیں ۔ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی کے حکمران شیخ مبارک النیہان کے مشیر ہیں اور تین سالوں کی خدمات کے عوض 82 لاکھ پونڈ جو ایک ارب روپے بنتے ہیں بطور تنخواہ وصول کی ہے یہ 82 لاکھ پاﺅنڈ بنک الفلاح گلبرگ برانچ لاہور میں ڈیپازٹ کرا رکھے ہیں تاہم اسحاق ڈار نے شیخ مبارک النیہان کے ساتھ مشیر کا عہدہ اور نوکری حاصل کرنے کا کوئی سرٹیفکیٹ یا معاہدہ پیش نہیں کیا ہے ۔ ایک سادہ کاغذ پر عدالت کو بتایا ہے کہ وہ دبئی کے حکمرانوں کا ذاتی ملازم ہے ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ دبئی کے حکمرانوں کی البرق نامی کمپنی میں ملازم ہیں تاہم انہوں نے البرق کمپنی کی پاکستان سے کاروباری معلومات فراہم نہیں کیں ۔ اسحاق ڈار نے چالاکی سے یہ معلومات جے آئی ٹی کو فراہم نہیں کی تھیں جس کا مقصد تھا کہ کہیں جے آئی ٹی ان معلومات اور دستاویزات کا فرانزک تجزیہ نہ کرائے اور اصل حقائق سامنے آ جائیں ۔ عدالت عظمیٰ آج سے اسحاق ڈار اور وزیر اعظم نواز شریف کی دبئی کے اقامہ ویزا رکھنے بارے تحقیقات کر رہی ہے۔ یہ بدقسمتی ہے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار دبئی کے اقامہ ویزا رکھنے کے ساتھ ساتھ دبئی کے حکمرانوں کے ذاتی ملازم بھی نکلے ہیں ۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے ٹیکس چوری کے لئے اپنی ایک ارب روپے کے اثاثوں اور آمدن پر عائد 17 کروڑ روپے ٹیکس قومی خزانہ میں جمع کرانے کے بجائے ہجویری ٹرسٹ کو فراہم کر دیئے ۔ اسحاق ڈار نے ہجویری ٹرسٹ میں ٹیکس چوری کے پیسے سے داتا دربار لاہور اور بری امام دربار اسلام آباد میں دیگیں تقسیم کرتے ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر

      سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا

      برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.