Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔
    • ایرانی صدر پزشکیان دستخط شدہ ایم او یو کے ساتھ
    • اٹلی نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق کپتان وسیم اکرم کرپشن میں ملوث رہا

    By Daily Khabrainجولائی 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    waseem-akram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹےم کے ماےہ ناز فاسٹ با¶لر عاقب جاوےد نے نےا پنڈورا باکس کھولتے ہوئے سابق کپتان وسےم اکرم پر کرپشن مےں ملوث کھلاڑیوں کے نام بتانے پر ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی دھمکےوں کا انکشاف کردےا۔تفصےلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹےم کے سابق ماہے ناز فاسٹ با¶لر عاقب جاوےد نے انکشاف کےا ہے کہ 1994ءمےں جب وہ ٹےم کا حصہ تھے اس وقت مےچ فکسنگ کا عفرےت ڈرےسنگ روم تک آن پہنچا تھا۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے اپنے اےک انٹروےو مےں کےا۔انہوں نے کہا کہ جسٹس عبدالقےوم کمےشن کےس مےں مجھ پر دےگر کھلاڑیوں سمےت بےرونی دبا¶ تھا مےں نے جب کرپشن اور فکسنگ مےں ملوث کھلاڑیوں کے نام لےنا شروع کئے تو مقدمہ جج کے چےمبر مےں منتقل کردےاگےا،جسٹس قےوم کے سامنے جو بےان دےا تھا وہ رپورٹ کا حصہ بھی نہےں بناےا گےا۔۔انہوں نے انکشاف کےا ہے کہ بےان دےنے پر سابق کپتان وسےم اکرم نے ساتھی کھلاڑی کی جانب سے دھمکی بھجوائی کہ اگر تعاون نہ کےا تو ٹےم مےں جگہ نہےں ملے گی اور ٹکڑے ٹکڑے کردوں گا۔واضح رہے کہ عاقب جاوےد نے 26سال کی عمر مےں ہی کرکٹ کو خےرباد کہہ دےا تھا اور ان کے پورے کےرےئر پر فکسنگ کا کوئی داغ موجود نہےں ہے

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔

    لوکا زیدان، فٹبال لیجنڈ زین الدین زیدان کے نقشِ قدم پر

    میسی ورلڈ کپ کے مشترکہ ٹاپ گول اسکورر بن گئ

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.