اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف اور طلال چودھری بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔