Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوازشریف سے لیڈری کاعہدہ کوئی نہیں چھین سکتا، چوہدری نثار

    By Daily Khabrainاگست 4, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک ) حق سچ بات کرتارہوں گا،حکومتوں کوخوشامدی کلچرکھاگیا،خوش قسمت ہوں عوام کی فوج ساتھ کھڑی ہے،عوام کا مشکل وقت میں پارٹی قیادت کاساتھ دینے کاعہد،روات میں سڑک کی تعمیراور پنڈی میں ہسپتال بنانے کااعلان کیا۔روات میں عوامی جلسہ سے خطاب
    مسلم لیگ (ن)کے سینئرمرکزی رہنمائ چوہدری نثارعلی خان نے مخالفین کوخبردارکیا ہے کہ نوازشریف سے لیڈری کاعہدہ کوئی نہیں چھین سکتا،یہ عہدہ ان کوعوام نے دیاہے،حق سچ بات کرتارہوں گا،حکومتوں کوخوشامدی کلچرکھاگیا،خوش قسمت ہوں جس کے ساتھ عوام کی فوج کھڑی ہے، ن لیگ کی حکومت میں ترقی کی راہیں کھلیں،عوام سے مشکل وقت میں پارٹی قیادت کاساتھ دینے کاعہدلیا۔
    انہوں نے آج روات میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرے لیے اعزازہے کہ جہاں قدم جماو¿ں وہاں سے قدم نہ اٹھاو¿ں۔اس علاقے نے 1985سے میرامان رکھا۔پوٹھوہارکی مٹی میں ملک کیلئے محبت اور وفاہے۔آج ملکی حالات سے متعلق بات کرناتھی لیکن کچھ رکاوٹیں آگئیں۔دوبڑے میگامنصوبوں کاافتتاح کرنے آیاہوں۔روات میں سڑک کی تعمیرکااعلان کرتاہوں۔جبکہ پنڈی میں تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال نہیں ہے۔
    65کروڑروپے کی خطیررقم سے ہسپتال کاافتتاح کررہاہوں۔انہوں نے کہاکہ لوگ جس طرح اکٹھے ہوئے ان کیلئے کسی کودعوت نہیں دی نہ ہی کوئی گاڑی بھیجی ہے۔لوگوں کے اکٹھے ہونے پرمیراایمان اور مضبوط ہوگیاہے۔آج کل پاکستان کی سیاست مشکل اور عزت تھوڑی رہ گئی ہے۔حلال حرام، جھوٹ اور سچ میں تمیزختم ہوگئی ہے۔لیکن میں پوٹھوہارکے لوگوں کوگواہ بناکرکہتاہوں کہ ن لیگ کی حکومت کے دورمیں سڑکیں ،موٹروے، ہسپتال، سی پیک بنتے ہیں۔
    لیکن مخالفین کی حکومتوں میں سارے کام ٹھپ ہوجاتے ہیں۔مخالفین کی آٹھ سال حکومت رہی لیکن کچھ نہیں ہوا۔موجودہ دورحکومت میں پورے پاکستان میں ترقی کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔چوہدری نثارنے کہاکہ ان لوگوں تک آوازجانی چاہیے جن لوگوں کووفاداری پرشک ہے۔انہوں نے کہاکہ حق اور سچ کے علم کوبلند،اپنے مقام پرڈٹ کرکھڑے رہنے اور مسلم لیگ ن کے مشکل ترین وقت میں نوازشریف کاساتھ دینے کااعلان کرتے ہو؟جب تک آپ جیسے لوگ ملک میں موجودہیں۔
    حق اور سچ کی صدابلندہوتی رہے گی۔انہوں نے کہاکہ ملک کوبہت سے خطرات ہیں لیکن ہم اپنے جھگڑوں میں پڑے ہیں۔ہمیں بیرونی خطرات کی پروانہیں ہے۔آئندہ چنددنوں میں واضح کروں گاکہ میں کابینہ میں کیوں شامل نہیں ہوا۔عزت عہدوں سے نہیں کردارسے ہوتی ہے۔خوش قسمت شخص سمجھتاہوں جس کے ساتھ عوام کی فوج کھڑی ہے۔لیڈرکے سامنے میں سچ بات کرنے والاشخص ہوں۔
    سچ بات کرتارہوں گا۔انہوں نے کہاکہ حکومتوں کوخوشامدی کلچرکھاگیا۔ہم نے نوازشریف کی قیادت میں پارٹی کومضبوط کرناہے۔انہوں نے مخالفین کوخبردارکیاکہ نوازشریف سے لیڈری کاعہدہ کوئی نہیں لے سکتا،یہ عہدہ ان کوعوام نے دیاہے۔جس پرکاکارکنوں نے گوعمران گوکے نعرے لگائے۔انہوں نے حلقے کے عوام سے وعدہ لیاکہ آپ میرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال قیادت کاساتھ دوگے؟گرمی ہویاسردی ہوباہرنکلوگے؟سڑکوں پرنکلوگے؟چوہدری نثارکاساتھ دوگے؟جس پرعوام نے بھرپورتائیداظہارکیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.