Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سب سے زیا دہ دیکھی جانیو الی ویڈیو،3 ارب لو گوں نے پسند کر کے نیا ریکا رڈ قائم کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک )یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیو نے 300 کروڑ یعنی 3 ارب ہٹس کا اعزاز حاصل کرلیا۔یو ٹیوب جب سے آیا ہے سب کی گنتی بتارہا ہے کون کتنا دیکھا جارہا ہے صرف ایک کِلک سے پوری دنیا کو پتا چل جاتا ہے۔اب کسی کو اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ یا بلند و بانگ دعوے دھوکہ نہیں دے سکتے۔یوٹیوب پرہِٹس اور لائیکس سب کے سامنے ہوتے ہیں۔اب کوئی اس پر بھی محنت کر کے یا چالاکی سے آگے بڑھے وہ الگ بات ہے لیکن نمبرز گیم روزسب کے سامنے ہیں۔آئیے آپ کو اعداد و شمار کی اِس بھول بھلیوں میں لے چلتے ہیں کچھ نمبرز آگے پیچھے بھی ہوسکتے ہیں کیونکہ اس جمع ضرب تقسیم کے کھیل میں گڑبڑ کا امکان ہمیشہ رہتا ہے۔اور یہاں اس دنیا میں سیکنڈوں میں ہزاروں لاکھوں کی دنیا بدل جاتی ہے۔یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیو کا نام ہے’ڈیس پاسیٹو‘ یہ یوٹیوب کی تاریخ کا پہلا ویڈیو ہے جسے بار بار دیکھنے والوں نے 3 ارب یعنی 300, 000, 0000 بار دیکھ لیا ہے۔یہ ویڈیو اسی سال 12 جنوری کو ” اپ لوڈ “ ہوا یعنی صرف 206 دنوں میں اس گانے کو 3 ارب سے زائد بار دیکھا گیا ہے یعنی اس فارمولے سے اس ویڈیو کو پوری دنیا میں روزانہ تقریبا ڈیڑھ کروڑ بار دیکھا جاتا ہے۔اس ویڈیو کو لاسپنیش زبان میں بنایا گیا ہے۔اس گانے کوپورٹو ریکو کے راک اسٹار ”لوئیس فونسی “ اور” ڈیڈی یانکی“ نے گایا ہے. گانے کو اب تک 1کروڑ70لاکھ لائکس بھی ملے ہیں۔یوٹیوب پر دوسرا نمبر ہے ’سی یو اگین‘ کا یہ ویڈیو سانگ ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ دی فیوریس7‘ کا اوریجنل ساﺅ نڈ ٹریک ہے۔یہ ویڈیو یو ٹیوب کی تاریخ کی دوسری ویڈیو ہے جس کو اب تک 3 ارب ہٹس ملے، یہ گانا تقریبا 853 دن پہلے ریلیز ہوا یعنی اس گانے کو دنیا بھر میں اب تک صرف یو ٹیوب پر روزانہ اوسطاََ 35 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاتا ہے۔اس گانے میں فاسٹ اینڈ دی فیوریس سے شہرت پانے والے پال والکر کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیاتھا۔پال والکر اس فلم کی شوٹنگ کے دنوں میں ایک ٹریفک حادثے میں چل بسے تھے۔ یہ ویڈیو سانگ ’وز خلیفہ‘ اور’ چارلی پتھ‘ نے گایا تھا۔اس ویڈیو کو صرف یو ٹیوب پر 1کروڑ60لاکھ ’لائکس‘ بھی ملے۔ اربوں کی دوڑ میں تیسرا نمبر ہے’دی گگنم اسٹائل‘ کا ،اس گانے کو جنوبی کوریا کے راک اسٹار ’پی ایس وائی‘ نے گایا تھا۔یہ گانا یو ٹیوب پر پانچ سال پہلے ’اپ لوڈ‘ کیا گیا تھا۔گگنم اسٹائل کو اب تک 1848 دنوں میں 2 ارب 92 کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے۔ اس گانے کو اوسطاََ روزانہ تقریبا 16لاکھ بار دیکھا جاتا ہے۔[گگنم‘ اسٹائل کو اب تک دنیا بھرسے 1کروڑ30لاکھ ’لائکس‘ بھی مل چکے ہیں۔گگنم اسٹائل پہلا یوٹیوب ویڈیو تھا جس نے پہلےایک ارب پھر 2 ارب ہٹس کے ریکارڈ بنائے لیکن 300 کروڑ کی دوڑ میں یہ ویڈیو ’ڈیس پاسیٹو‘ اور ’سی یو اگین‘ سے ہار گیا ہے۔انگلش گانوں سے بالی وڈ اور پھر پاکستانی گانوں کی مقبولیت میں اتنا ہی فرق ہے جتنا ان سب کی فلموں کے بزنس میں ہوتا ہے۔ سال کی سب سے کامیاب ہالی وڈ فلم کھرب میں بزنس کرتی ہے، بالی وڈ فلم اربوں میں اور پاکستانی فلم کروڑوں میں۔بالی وڈ کے یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیو گانا فلاپ فلم ’بے فکرے‘ کا ہے اس’نشے سی چڑھ گئی‘ گانے میں رنبیر سنگھ اور ونی کپور نے جلوہ دکھایا ہے۔ ارجیت سنگھ کی ا?واز میں اس گانے کی ویڈیو کو صرف 10مہینوں میں29کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔یو ٹیوب پر دوسرا مقبول گانا بھی ایک اور فلاپ فلم ’بار بار دیکھو‘ کا ہے، کترینا کیف اور سدھارتھ ملہوترہ پر پکچرائز ہونے والے گانا ’کالا چشمہ‘ 10 ماہ میں 26 کروڑ 42 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے۔ یو ٹیوب پر تیسرا مقبول گانافلم ”بدری ناتھ کی دلہنیا “ کا ہے۔اس گانے کو صرف 6 ماہ میں 26 کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے۔اسی یو ٹیوب پر س±روں کی شان راحت فتح علی خان کے گانے کی ویڈیو کو بھی بڑا اعزاز ملا ہے۔ راحت کے تین سال پہلے ریلیز ہونے والے البم’بیک ٹو لو‘ کے گانے’تیری آنکھوں کے دریا کااترنا بھی ضروری تھا، محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا‘ کو یوٹیوب پر اب تک 24 کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے۔اس گانے کی ویڈیو میں راحت کے ساتھ گوہر خان، کوشال ٹنڈن اورایلی اورم نظر ا?ئے یعنی راحت فتح علی خان سے بڑا کوئی اور اسٹار نہیں تھا۔ اس گانے کا میوزک پاکستانی موسیقار ساحر علی بگا نے دیا تھا۔ یہ گانا یوٹیوب پر 8 جون 2014 کو ریلیز کیا گیا۔ اگر اعداد و شمار میں ا?پ کو الجھنا ہو تو ہم ا?پ کو الجھاتے ہیں کہ اس گانے کو ریلیز ہوئے اب تک تقریبا 1135 دن ہوچکے ہیں یعنی 24 کروڑ کے اسٹاپ تک پہنچنے کیلئے اس ویڈیو کواوسطاََ ہر روز تقریبا 2 لاکھ نے ’کِلک‘ کیا اور سریلی انکھیوں والے اونچے س±روں کا سرور لیا۔اس ویڈیو کو یوٹیوب پر 8 لاکھ سے زیادہ ”لائکس “ بھی ملے۔راحت فتح علی خان کا یہ وڈیو مقبولیت میںبالی وڈ کے لاکھوں گانوں میں سے صرف تین گانوں سے پیچھے ہے۔ پانچویں نمبر پر ہنی سنگھ کافلم عاشقی کا ریمکس سانگ ’دھیرے دھیرے‘ ہے اس گانے میں ریتک روشن اور سونم کپور نے جلوہ دکھایا۔ یہ ویڈیو 2 سال پہلے ”اپ لوڈ “ ہوئی۔اس گانے کو بھی اب تک تقریباََ 24 کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے۔راحت فتح علی کا ویڈیو اس گانے کو ہرا کر اب تک بالی وڈ کا سب سے مقبول غیر فلمی ویڈیو بن چکا ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.