اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بنک میں 2کھرب روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں، 21کمپنیاں پاکستان سے پیسہ باہر لے گئیں لیکن سٹیٹ بنک ان کا ریکارڈ دینے سے انکاری ہے۔ یہ انکشافات سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے۔