Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (8 اپریل 2026): لٹیروں نے بھی ہاتھ لوٹ مار کے لیے نئے روپ بدل لیے جیسا کہ ڈاکو کسٹم اہلکار بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اڑے۔

    ڈکیتی کی یہ واردات بھارتی شہر پٹنہ میں ہوئی، جہاں نصف درجن کے قریب ڈاکوؤں نے خود کو کسٹمز اہلکار بتایا اور صراف کی تلاشی کے بہانے اس کے پاس موجود تمام سونا ضبط کرنے کے بہانے ساتھ لے اڑے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے جیولر کے صراف کے دو ملازمین بھاری مقدار سونے کے زیورات، جن کا وزن 17 کلو اور مالیت 25 کروڑ انڈین روپے (پاکستانی 80 کروڑ کے لگ بھگ) لے کر جا رہے تھے کہ پولیس کا اسٹیکر لگی کار میں سوار افراد نے انہیں روک لیا۔

    پولیس کے مطابق ملزمان جن کی تعداد سات کے قریب تھی۔ سفید شرٹ اور خاکی پتلون پہنے ملزمان نے خود کو کسٹم افسر ظاہر کیا اور تلاشی کے بعد ان کے پاس سے سونے کے زیورات سے بھرے تین بیگ قبضے میں لے لیے۔

    بہروپیے ڈاکوؤں نے دونوں متاثرہ نوجوان کی آنکھوں میں پٹی باندھ کر زبردستی اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھایا اور آگے سنسان جگہ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

    متاثرہ نوجوان پولیس تھانے پہنچے، جہاں ملزمان کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج کیا گیا، جب کہ پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی قبضے میں لے لی، جس پر جعلی رجسٹریشن نمبر لگا ہوا تھا۔

    پولیس نے گاڑی کے چیسس نمبر سے مالک کا سراغ لگانا شروع کر دیا ہے جب کہ جائے واردات کے قریبی ریلوے اسٹیشن کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.