اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں کھیلوں کے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی بحالی کے حوالے سے مثبت خبریں سامنے آنا شروع ہو گئی ہے اور کرکٹ کی ورلڈ الیون کے بعد رواں سال نومبر میں ہاکی کی ورلڈ الیون نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی ہے جبکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی لیگ کے انعقاد کیلئے( آج)ہفتہ کو مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر کے مطابق ہاکی ورلڈ الیون میں اولمپک چیمپئن اور ورلڈچیمپئن ٹیموں کے کھلاڑی بھی شامل ہونگے، ہاکی ورلڈ الیون ایک میچ کراچی ایک لاہور میں کھیلے گی جبکہ ماضی کے عظیم کھلاڑی باولنڈر، دھن راج پلے پال، لیجن اور چارا ورتھ کو ہال آف فیم بھی دیا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی لیگ کو حتمی شکل دینے کیلئے( آج) ہفتہ کو اجلاس بلا لیا ہے، ہاکی لیگ کے انعقاد کے حوالے سے اہم فیصلے کرینگے جبکہ پاکستان ہاکی لیگ اپنی نوعیت کا منفرد انٹرنیشنل ایونٹ ہو گا۔
بریکنگ نیوز
- جنسی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ کرانے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج
- عمرہ مسافروں کے ذریعے یورپ اسمگلنگ کے مبینہ منصوبے کا انکشاف
- سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی
- زیادتی اور ہراسانی کے واقعات میں ملوث 7 ملزم گرفتار
- ڈولفن سکواڈ’ ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
- لاہور ،سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی
- کراچی میں اندھی گولیوں سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی
- احمدپور سیال،کار اور موٹر سائیکل کے مابین ہولناک تصادم ، ماں بیٹا جابحق
- پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی انسداد عطائیت مہم مزید تیزکر دی گئی
- مسکراہٹ اور خوش کلامی سے ہی دلوں میں گھر بسایا جا سکتا ہییشما گل
- لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹولنٹن مارکیٹ کو سیل کئے جانے کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
- سائبر کرائم وارداتوں میں اضافہ حکومت ناکام شہری پریشان
- محکمہ آبپاشی کی ڈیفنڈر گاڑیاں جو فروخت کر دی گئیں ہیں’ تحقیقات جاری ہیں۔
- خلا سے زمین کو دیکھنے پر کوئی تقسیم اور سرحدیں نظر نہیں آتیں: فرانسیسی خلا باز
- فروخت کر دیا گیامحکمہ آبپاشی پنجاب میں سرکاری گاڑیوں کو سکریپ ظاہر کرکے
- ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
- ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
- نیویارک: امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ ایشیا سوسائٹی کے تحت منعقد لاہور لٹریری فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- جبوتی سے یمن جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 109 ہلاک
- مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم 7افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی
