Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل عاصم منیر، بلاول بھٹو کی ایت اللہ خامنہ ای کے نمازہ جنازہ میں شرکت
    • طوفان مایساک چین کے ہینان سے ٹکرا گیا، سفری خدمات معطل
    • ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 2026 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو سکتے ہیں، بہن کا دعویٰ
    • حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبہ سی پیک سے خارج کر دیا
    • حکومت نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس شروع کر دی
    • برطانیہ نے اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس کا ایوی ایشن سیکیورٹی جائزہ مکمل کر لیا
    • ٹرمپ انتظامیہ: آئی سی سی کو امریکی شہریوں پر کوئی دائرہ اختیار حاصل نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شریف خاندان کیلئے سب سے خطرناک کیس سامنے آگیا

    By Daily Khabrainستمبر 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (صباح نیوز‘آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے وعدہ کیا ہے کہ وہ حدیبیہ پیپرز مل کیس فیصلہ کے خلاف ایک ہفتے کے اندر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دے گا۔ تاریخ یاد رکھے گی کہ جرائم کی ماں حدیبیہ پیپرز مل کیس ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ دوسرا کیس بھی عوامی مسلم لیگ نے جیت لیا۔ سپریم کورٹ کے سامنے نیب سے وعدہ لیا گیا ہے کہ سات روز کے اندر اندر حدیبیہ پیپر مل فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی جائے گی۔ یہ ایک کیس ہے جس میں 1242 ملین روپے ملوث ہیں۔ 1242 ملین کی منی لانڈرنگ جب تک آگے نہیں چلے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تاریخ یاد رکھے گی کہ جرائم کی ماں حدیبیہ پیپر مل کیس ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے کہ یہ کیس سات روز کے اندر اندر دائر کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تیسرے کیس کی تیاری ہے وہ ایل این جی ہے۔ ایل این جی 200 ارب روپے کا گھپلا ہے جس سے 10 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹس کم ہوئی ہیں اور 10 ارب ڈالرز کی امپورٹس زیادہ ہوئی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ سخت تجارتی خسارہ ہے اس میں میں ثابت کروں گا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارٹنر ہے۔ اس میں بڑے بڑے ٹائیکون شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری زندگی کو بھی خطرہ ہے لیکن اس کے باوجود اللہ کو منظور ہوا تو یہ تیسرا کیس بھی اللہ تعالیٰ کی مدد اور پاکستانی ماں، بیٹیوں، بہنوں اور بھائیوں کی دعاں سے میں ایل این جی کیس بھی جیتوں گا اور ثابت کروں گا کہ شاہد خاقان عباسی پارٹنر ہے اور اس میں بڑے بڑے 200 ارب روپے کے گھپلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاناما میں وہ اکیلے تھے ، بعد میں جو لوگ آئے ان کے شکر گزار ہیں، اسی حدیبیہ میں بھی ہم اکیلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد پیڑ گننا نہیں بلکہ آم کھانا ہے، وہ بہت جلد دوحہ جائیں گے جہاں سے ایل این جی منصوبے کے اصل کاغذات حاصل کرکے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے، اگر اصل کاغذات مل گئے تو یہ ہماری تیسری فتح ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاناما مونگ پھلی کا دانہ جبکہ حدیبیہ پیپز ملز مدر آف دی کرائم ہے حدیبیہ پیپرز ملز شریف خاندان کے لیے مہلک ثابت ہو گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی

      بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی

      پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.