Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے آج مسلم لیگ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی‘ سینٹ‘ پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں اہم امور سمیت لندن واپسی بارے فیصلہ کیا جائے گا۔
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ