Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوہلی نے عامر خان کے سامنے انوشکا کے راز وں سے پردہ اٹھادیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 5, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    anushkaviratpti copy.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے سامنے اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کے بارے میں انکشافات کرتے ہوئے ان کی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا۔نامور بالی ووڈ اداکارعامر خان ان دنوں فلم ٹھگ آف ہندوستان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،فلم میں عامر خان کے منفرد اوردلچسپ انداز کے باعث شائقین کے ساتھ بھارت کے متعدد اسٹارز کو اس فلم کا بے چینی سے انتظار ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ٹھگ آف ہندوستان کے سیٹ پر پہنچ گئے۔ اورعامر خان کے ساتھ خوب گپ شپ کی۔فلم کے سیٹ پرعامر اور ویرات کے علاوہ عامر خان کا بیٹا آزاد را بھی وجود تھا جواپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنے میں مگن تھا۔ویرات نے عامرخان کے ساتھ ملاقات کے دوران اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کے بارے میں چند دلچسپ باتیں بتاتے ہوئے کہا کہ انوشکا بہت اچھی ہونے کے ساتھ ایماندار اور بے حد خیال رکھنے والی انسان بھی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ انوشکا نے پچھلے 4 سال میں ان کی شخصیت کو بدلنے میں بہت اہم کردار اداکیا ہے اور ان کے اندر بہت سی مثبت تبدیلیاں آئی ہیں۔تاہم انوشکا کی چند ایسی عادات بھی ہیں جنہیں ویرات ناپسند کرتے ہیں ان ہی میں سے ایک انوشکا کا وقت کی پابندی نہ کرنا بھی ہے، ویرات نے انوشکا کی اس عادت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انوشکا ملاقات کیلئے کبھی بھی وقت پرنہیں پہنچتیں اورہمیشہ دیر کردیتی ہیں جس کی وجہ سے کبھی کبھی انہیں غصہ بھی آجاتا ہے کیونکہ ویرات وقت کے بہت پابند ہیں، تاہم اس بات کے علاوہ انہیں انوشکا کی ہرعادت بہت پسند ہے۔انوشکا کے ساتھ ویرات نے عامر خان کے بارے میں بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ عامرخان میں بہت سی خوبیاں ہیں لیکن ان کی سب سے بڑی خوبی ان کی فٹنس ہے جو انہیں بہت پسند ہے، 50 سال سے زائد عمر ہونے کے باوجود عامر خان نے خود کو کسی نوجوان کی طرح فٹ رکھا ہوا ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.