Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیٹ مڈلٹن شہزادہ ہیری سے صلح کیلئے شہزادہ ولیم پر دبائو ڈال رہی ہیں: شاہی ذرائع کا دعویٰ
    • بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
    • اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدماتمیں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
    • پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
    • ملتان:وینڈر شکرقندیوں کو ترتیب دینے کے بعد گاہکوں کی راہ تک رہا ہے۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،7 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مجرم شاہد کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
    • ضلع بھر میں قائم سرکاری مراکز صحت کی حالت زار، مریض ذلیل و خوار ہونے پر مجبور
    • ٹھیکیدار اور سینیٹیشن عملے کی ملی بھگت، جگہ جگہ گندگی،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
    • ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
    • تھانہ سول لائنز گوراقبرستان میں چور کیبل چوری کرتے ٹریکٹر سمیت گرفتار
    • راولپنڈی،2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پشاور:کے پی گورنر فیصل کریم کنڈی اینٹی انکروچمنٹ کارروائیوں کو کنڈی گھڑی قمر دین میں کھڑے دیکھ رہے ہیں۔
    • پولیس کی جوئے کے اڈے پر ریڈ، 5 ہزار 140 نقدی ایک گاڑی 2 موبائل فون برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
    • اسپیلنگ بی مقابلے کا جی آر-6 کیمپس میں کامیاب انعقاد
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، معمولی تلخ کلامی پر شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار
    • مری میں لین دین کے تنازع پر چھری کے وار سے ایک شخص زخمی
    • سی سی ڈی چکوال کی کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث ملزما ن گرفتار
    • گیارہویں جماعت کے طالبعلم ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش
    • تھانہ جاتلی، 6 سال پرانا اغوا کا کیس ٹیکنیکل بنیادوں پر حل، مغویہ بازیاب جاتلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پرچہ آﺅٹ سکینڈل،2 اکیڈمیوںنے اربوں کیسے کمائے،تہلکہ خیز خبر

    By Daily Khabrainاکتوبر 9, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور انکشاف سامنے آیا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق2 پرائیوٹ اکیڈمیوں نے پرچہ دینے کی مد میں فی امید وار 12 لاکھ روپے تک لیے ۔ انہی پرائیوٹ اکیڈمیوں نے پرچہ تیاری کی مد میں مجوعی طور پر 2 ارب روپے وصول کیے ۔پچھلے 3 برسوں میں ایم بی بی ایس کے 14 پرچے بھی آﺅٹ کئے گئے اور یہ نہیں پرچہ آﺅٹ کرکے کروڑوں کمانے میں ایک نہیں مختلف گروپ سرگرم ہیں ۔اس سے قبل میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کا اسکینڈل سامنے آیا اور سی آئی اے پولیس نے 6 ڈاکٹروں سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور 29 اکتوبر کو دوبارہ امتحان کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا۔ملک میں اسپتالوں کی حالت خراب ہے اور ڈاکٹروں کی خراب تراور اس کی اور وجوہات بھی ہوں گی لیکن ایک بھیانک وجہ یہ سامنے آئی کہ پنجاب میں پیسے لے کر ڈاکٹر بنائے جا رہے ہیں۔پنجاب کے سرکاری اور نجی میڈیکل کالجوں میں اس سال کی نشستیں صرف 6ہزار405تھیں۔ ڈاکٹر بننے کے لیے 11 کروڑ کے صوبے میں ذہین ترین طالب علم 20اگست اینٹری ٹیسٹ دینے بیٹھے لیکن معلوم ہوا کہ کچھ لاڈلے طالب علموں کے لیے پرچہ پہلے ہی آوٹ ہو چکا تھا۔کہانی آج کی نہیںہے اسکینڈل یہ سامنے آیا ہے کہ نالائق اور نااہل طالب علم پیسے دے کر نہ صرف اینٹری ٹیسٹ پاس کرتے ہیں بلکہ میڈیکل کالجوں میں داخلہ بھی حاصل کر لیتے اور بالآخر ڈاکٹر بھی بن جاتے ہیں۔لاہور میں اس اسکینڈل میں ملوث 9ملزمان بھی پکڑے گئےہیں۔ اینٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد عدالت نے اس کیس کی سماعت کے بعد امتحانی نتائج کو کالعدم قرار دے دیا۔پرچے لیک کرنے والا ایک مبینہ ملزم ڈاکٹر راو بلال نشتر اسپتال میں ادویات سپلائی کرنے کا کام کرتا ہے، اسے بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے ملتان سے گرفتار کیا گیا۔ ڈاکٹر بلال کے انکشاف پر سی آئی اے پولیس لاہور نے مزید 5 ڈاکٹروں سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے راودلشاد، ڈاکٹرحیدرعرف جاتو،ڈاکٹرکاشف رانا، یو ایچ ایس کی ڈپٹی کنڑولر صائمہ تبسم کے نائب قاصد توصیف کو بھی گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈپٹی کنڑولر صائمہ تبسم اور اسٹنٹ ڈائریکٹر جاذب حسین کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیاتاہم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے نئے وائس چانسلر ڈاکٹر فیصل مسعود نے یونیورسٹی میں ایمرجنسی نافذ کرکے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔عدالتی حکم کے بعد یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے 29 اکتوبر کو پھر سے انٹری ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔پنجاب کے 13شہروں کے 28مراکز میں 65ہزار طلبہ و طالبات ایک بار پھر انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.