Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»پاکستان»چیئرمین نیب نے زبردست اعلان کر دیا ،عوام میں خوشی کی لہر
    پاکستان

    چیئرمین نیب نے زبردست اعلان کر دیا ،عوام میں خوشی کی لہر

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاکتوبر 24, 2017Updated:اکتوبر 24, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں نیب کے ہیڈ کوارٹرز ڈویڑن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر چیرمین نیب نے کہا کہ نیب ہیڈ کوارٹرز بلڈنگ کی تعمیر کے لیے 500 ملین روپے مختص کیے گئے اور بلڈنگ 870 ملین روپے میں مکمل ہوئی، بلڈنگ کی تعمیر کے معاملے کی انکوائری کرائی جائے گی۔پاناما پیپرز میں شامل تمام ا?ف شور کمپنیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، چیرمین نیبچیرمین نیب نے کہا کہ نیب کا انٹرنل آڈٹ ہوچکا ،2015-2016 کا ایکسٹرنل آڈٹ ہوگا، ہر شہری بدعنوانی کے خاتمے کے لیے نیب کی طرف دیکھ رہا ہے، قوم کی بدعنوانی کے خاتمے کی توقعات پر پورا اتریں گے، نیب کے کام میں تبدیلی اور احتساب اب ہوتا نظر آئے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.