کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ نئی مسلم لیگ بن رہی ہے جس کی قیادت پرویز الٰہی کرینگے، اسحاق ڈار کرپٹ ترین شخص ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف واپس آ رہے ہیں الیکشن سے بہت پہلے واپس آ جائیں گے کرپٹ سیاستدانوں اور اداروں کے کرپٹ سربراہوں اور افسروں کیخلاف سخت ایکشن شروع ہونے والا ہے، روزانہ دو تین وکٹیں گرا کریں گی۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
