تازہ تر ین

ماہرہ خان پھر سے خبروں کی زینت بن گئیں، وجہ بھی خاص نکلی

ممبئی (خصوصی رپورٹ) ماہرہ خان کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ حال ہی میں کئے گئے فوٹو شوٹ کے باعث ماہرہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ ماہرہ خان کا حال ہی میں مقامی میگزین کے لئے کیا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمیشہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت پوری دنیا میں جاری ہیں۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”رئیس“ نے ماہرہ کو شہرت دلائی تاہم چند روز قبل رنبیرکپور کے ساتھ متنازعہ تصاویر پر ماہرہ دوبارہ پاکستان اورب بھارتی میڈیا پر خبروں میں آئی تھی۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain