Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف محاز آرائی سے دست بردار، 60 سے زائد لیگی ارکان سیٹی کے منتظر، 25 جنوبی پنجاب سے ہیں، شیخ رشید

    By Daily Khabrainاکتوبر 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    SHEIKH
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف نے محاذ آرائی سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیاہے، 40سال سے متبادل قیادت پیدا نہ ہونے دینے والے شریف خاندان کی لندن اور دبئی میں مزید جائیدادوں کے ثبوت ملے ہیں۔ حدیبیکیس کھل گیا تو شریف خاندان نہیں بچے گا۔60سے زائد لیگی ارکان سیٹی کے منتظر ہیں25جنوبی پنجاب سے ہیں ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف نے محاذ آرائی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے دنیا میں جب بھی نواز شریف کا نام آتا ہے تو پہلے نا اہل آتا ہے نواز شریف نے نا اہلی کے باوجود اپنے بھائی کو موقع نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی لندن اور دبئی میں مزید جائیدادوں کے ثبوت ملے ہیں دبئی اور لندن سے جائیدادیں نکل رہی ہیں۔ عوام ملک بچانے کے لئے نکلیں ۔ عام آدمی پاکستان کے لئے نکلے بھاگنے کے لئے سیاستدان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئر مین نیب نے شروعات اچھی کی ہیں وہ مزید تیزی دکھائیں۔ تیزی دکھائیں گے تو نیب کی عزت میں اضافہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے عملاً وزارت خزانہ چھوڑ دی ہے۔ نواز شریف کے دبا¶ پر شاہد خاقان نے فیصلہ نہیں کیا۔ شاہد خاقان نئے وزیر خزانہ کو تلاش کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس کی جلد سماعت کرے ؛ حدیبیہ کیس کھل گیا تو شریف خاندان نہیں بچے گا۔ حدیبیہ کا فیصلہ (ن) لیگ کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہوں۔ اگلے انتخابات میں عمران خان سے مل کر حصہ لیں گے۔ عمران خان کیس سے بری ہوں گے۔ جمائما کا اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک نا اہل شخص کے لئے قانون بنایا گیا ہے آج کل سپریم کورٹ کا ماہر ہو گیا ہوں پہلی پیشی پر قانون ختم ہو جائے گا۔ اللہ کلثوم نواز کو صحت دے مریم نواز ان کی جگہ الیکشن لنے کی تیارے کررہی ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.