Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد کوئی حڑپ نہیں کر سکے گا

    By Daily Khabrainاکتوبر 31, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Shahbaz-Sharif
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ممالک بسنے والے پاکستانی وطن عزیز کے عظیم سفیر ہیں اوران عظیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ، اسی مقصد کے
    پیش نظر پنجاب حکومت نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا ادارہ قائم کیا ہے جوملک کے عظیم سفیروں کی محنت کی کمائی کو تحفظ دینے کی ذمہ داری بطریق احسن نبھا رہاہے-یہ کمیشن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد کے تحفظ کا ضامن بن چکاہے اوریہ ادارہ دیار غیر میں رہنے والوں کے مسائل حل کرنے میں موثر کردار ادا کررہاہے اور اس متحرک ادارے کے قیام سے بیرون ملک مقیم پاکستانیو ں کو ان کا حق دیا گیاہے -ان خیالات کا اظہار وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے لندن میںایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا- وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن بیرون ملک مقیم ہزاروں پاکستانیوں کے مسائل حل کر کے انہیں ریلیف دے چکاہے اوراس ادارے کے قیام کی بدولت اب کوئی بیرون ملک مقیم عظیم پاکستانیوں کی جائیداد یا رقم پر ہاتھ صاف نہیں کر سکتا-انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل کے حل کےلئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی کارکردگی لائق تحسین ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے ادارے کی محنت اور جذبہ قابل ستائش ہے- وزیراعلیٰ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے ٹیم ورک کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے اورادارے نے لالچ ، حرص اور خوف کی بیڑیوں کو توڑ کر پاکستانیوں کی خدمت کی ہے- انہوں نے کہا کہ قومی معیشت کی مضبوطی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے-دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں نے دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور تعلیم ،صحت ،کھیل،ٹیکنالوجی اوردیگر شعبوںمیںان عظیم پاکستانیوں نے ملک و قوم کا نام روشن کیاہے اوراوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب کے ادارے کا قیام بھی خدمت خلق کی ایک اعلی مثال ہے-انہوں نے کہا کہ ایمانداری ، سچائی اور خلوص نیت سے عوام کی خدمت کرنے والی قیادت کو عوام کبھی دلوں سے نہیں نکالتے- پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے عوام کی بے لوث خدمت کی ہے-وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہونے والے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کے پرامن انعقاد کےلئے بہترےن سکےورٹی اور دےگر انتظامات پر متعلقہ اداروں، محکموں، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے سول و عسکری اداروںکی کارکردگی کی تعرےف کی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کابےنہ کمےٹی برائے امن و امان اور انتظامےہ نے مےچ کے شاندار انتظامات ےقےنی بنا کرعوام کے دل جےت لئے ہےں اور تمام متعلقہ محکمے اورادارے مبارکباد کے مستحق ہےں۔ آخری ٹی 20 میچ کے لئے انتظامیہ اور پولیس سمیت دےگر محکموں کے حکام اور عملے کی کارکردگی لائق تحسےن رہی اور اس میچ کا کامیابی سے پرامن ماحول میں انعقاد پاکستان کی جیت ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت کے محکموں اوراداروں نے شاندار کوآرڈینیشن کا مظاہرہ کرکے ایک ٹیم کے طور پر کام کیا اور ٹےم ورک کا مظاہرہ کرکے شبانہ روزمحنت سے بہترےن اےونٹ کراےا اور اللہ تعالی نے کامیابی عطا کی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.