Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف پھر مشکلات کا شکار ‘اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا اقدام کر لیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 31, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz shreef
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پارٹی صدر کی حیثیت سے کام سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لےے مقرر کردی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو نوٹس بھجواتے ہوئے 14نومبر تک جواب طلب کرلیا،
    درخواست گزار ایڈووکیٹ نیاز انقلابی نے موقت اختیار کیا کہ آرٹیکل203اور 232 اے میں جو ترمیم کی عدالت اس کے خلاف حکم نامہ جاری کرے،نوازشریف کو بطور پارٹی صدر کام کرنے سے روکا جائے،سیکرٹری قانون اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،چیف الیکشن کمشنر،سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔پیر کو نوازشریف کو پارٹی صدر کی حیثیت سے کام سے روکنے کی درخواست کواسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردیا، درخواست ایڈووکیٹ نیاز انقلابی نے دائر کی تھی،جس میںموقف اختیار کیا گیا تھا کہ آرٹیکل203اور 232اے میں جو ترمیم کی گئی وہ آئین سے متصادم ہے،نوازشریف کو بطور پارٹی صدر کام کرنے سے روکا جائے،اور ترمیم کے خلا ف حکم نامہ جاری کیا جائے،درخواست پر سماعت جج عامر فاروق نے کی،عدالت نے نوٹس بھجواتے ہوئے نوازشریف کو14نومبرتک ذاتی طورپر یا وکیل کے ذریعے جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی،سیکرٹری قانون اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چیف الیکشن کمشنراور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کردیے کیس پر مزید سماعت14نومبر کو ہوگی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.