Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’’دھوم‘‘ پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے خاموشی توڑ دی۔

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahrukh 22222222222
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ”دھوم“ کے چوتھے سیکوئل کے حوالے سے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے خاموشی توڑ دی۔ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز”دھوم“ کے تینوں سیکوئل نے بے پناہ کامیابیاں حاصل کیں، تینوں سیکوئل میں انڈسٹری کے نامور اداکاروں نے مداحوں کو محظوظ کیا اور اب چوتھے سیکوئل کا اسکرپٹ بھی فائنل ہوچکا ہے۔2004 میں ریلیز ہونے والی فلم ”دھوم“ میں جان ابراہم کو بطور ولن بے حد پسند کیا گیا، 2006 میں فلم کے سیکوئل میں ہریتھک روشن نے ولن کا کردار نبھایا جس نے فلمساز کو تیسرا سیکوئل بنانے پر مجبور کیا مگر 2013 میں ریلیز ہونے والی ”دھوم 3“ میں بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان ایکشن میں نظر آئے جس نے بالی ووڈ میں اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔فلم کے چھوتے سیکوئل کے حوالے سے پہلے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا نام زیرگردش تھا تاہم اس کے بعد فلم میں ولن کے کردار کے لیے متعدد نام سامنے آئے جن میں شاہ رخ خان سرفہرست رہے جب کہ دیگر ناموں میں ہریتھک روشن، رنویرسنگھ، رنبیر کپور شامل تھے، خود عامر خان نے بھی شاہ رخ خان کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس کردار کے لیے پرفیکٹ ثابت ہوں گے مگر شاہ رخ خان کے نئے بیان کے بعد تمام افواہوں نے دم توڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے یش راج فلمز کے ساتھ کوئی پروجیکٹ سائن نہیں کیا ہے کیوں کہ میں ابھی ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں مصروف ہوں اور دسمبر تک کوئی اور فلم سائن نہیں کرسکتا جب کہ کوئی بھی نئی فلم لینے سے پہلے یہ پروجیکٹ ختم کرنا چاہتا ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      تازہ ترین

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.