Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھیں گے

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    kapil
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما اپنی قریبی دوست گینی چھاتراتھ کے ساتھ اگلے سال کی ابتدا میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔کامیڈین کپل شرما اپنے دوست اورساتھی اداکار سنیل گروور المعروف ڈاکٹرمشورگلاٹی سے جھگڑے کے بعد پریشانی اورذہنی دباو¿ کے باعث بیمار ہوگئے تھے اورخود کو کمرے میں بند کرلیا تھا۔ تاہم اپنی فلم ”فرنگی“کی تشہیر کے لیے کپل ایک بار پھراپنے مزاحیہ موڈ میں ا?چکے ہیں اوربھرپورانداز میں فلم کی پروموشن کررہے ہیں۔حال ہی میں کپل نے اپنی فلم ”فرنگی“کی کامیابی کے لیے شیردی سائی بابا کے مزار کا دورہ کیا اس موقع پران کی قریبی دوست گینی چھاتراتھ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ کپل اور گینی کے رشتے کے درمیان اتارچڑھاو¿ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں یہاں تک کہ دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں بھی میڈیا میں گردش کررہی تھیں تاہم ایک انٹرویو کے دوران کپل نے تمام افواہوں کی تردید کردی تھی اوراب دونوں اپنی شادی کی تاریخ کو لے کرایک بار پھر توجہ کامرکزبن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ کپل اورگینی اگلے سال کی ابتدا میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں کے والدین پر شادی کو لے کر بہت زیادہ دباو¿ ہے، گینی کے والدین چاہتے ہیں کہ کپل جتنی جلدی ممکن ہوسکے گینی کے ساتھ شادی کےبندھن میں بندھ جائیں جب کہ کپل کی والدہ بھی جلد سے جلد اپنے بیٹے کے سرپرسہرا دیکھنا چاہتی ہیں۔دوسری جانب گینی نے کپل سے شادی کرنے کے لیے شرط رکھی تھی کہ وہ صرف اسی صورت میں اداکار سے شادی کریں گی جب کپل مکمل چور پر شراب نوشی چھوڑ دیں گے۔گینی کی خوشی اور اپنی فلم کی تشہیر کے لیےکپل نے خود کوبہت حد تک سنبھال لیا ہے اور وہ مکمل طور پر تو نہیں بہت حد تک ذہنی دباو¿ سے باہر ا?گئے ہیں جس کا ثبوت حال ہی میں فلم ”فرنگی“کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس تھی جس میں کپل نےنہ صرف کھل کر اپنی پریشانیوں سے متعلق بات کی تھی بلکہ سنیل گروور سے اپنے جھگڑے کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھایا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.