Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
    • پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
    • ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
    • مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
    • حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین
    • SIFC کی سہولت کاری،خصوصی اقتصادی زونز میں 76ارب کی سرمایہ کاری
    • گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
    • ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
    • سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
    • سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
    • حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
    • لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
    • صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
    • بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
    • وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
    • واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
    • ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
    • سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
    • چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف کی وجہ سے ملک نازک موڑ پر ہے حکومت بھی اپوزشن بھی آپ ہیں : عتزازاحسن

    By Daily Khabrainنومبر 6, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    aitzaz ahsan
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خبرنگار) پیپلزپارٹی کے رہنمااعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وجہ سے پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا؟ ان کی نااہلی اقامے پر ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ نے بھی اقامہ لے رکھا ہے۔ اقامے کا مطلب اب کسی غیرملکی کمپنی کے ملازم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کا غیر ملکی کمپنی کا ملازم ہونا غیر آئینی ہے۔ پےپلزپارٹی کے سےنےٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزےر خزانہ اسحاق ڈار ملک سے بھاگا ہوا ہے ‘(ن) لےگ نے نےب کو مذاق بنا دےا اب نئے چےئر مےن نےب کا بھی امتحان ہوگا ‘ڈاکٹر عاصم کانام ای سی اےل مےں ہوسکتا ہے تو شر ےف خاندان کے کےوں نہےں ؟نوازشر ےف بند کمرے مےں ہےں اور دےوارتوڑنے کی کوشش کر رہے ہےں ‘(ن) لےگ کی 2اور وفاق مےں حکومت ہے تمام گورنرز انکے ہےں سازش کر نےوالوں کا نام کےوں نہےں بتاتے؟ےہ خود ہی حکومت اور خود ہی اپوزےشن کر نا چاہتے ہےں ‘پاکستان کے فےصلے اب لندن مےں ہوتے ہےں ۔مےڈےا سے گفتگو مےں اعتزازاحسن نے کہا کہ نےب مےں نام نہ ہونے کی وجہ سے نےب نے اسحا ق ڈار کو ملک سے فرار کروادےا ہے وہ وزےر اعظم کےساتھ دوسشنبے کانفر مےں شر کت کےلئے گئے اور وہاں سے لندن پہنچ بےمارہوگئے ہم اب بھی کہتے ہےں کہ بارثبوت شر ےف خاندان پر ہے ےہ لوگ سپر ےم کورٹ اور جے آئی ٹی مےں کوئی ثبوت نہےں لاسکے بلکہ جعلی قطری خط لے آئے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر ےف عدالت اور جے آئی ٹی کو متنازعہ بنے پر تلے ہوئے ہےں کابےنہ لندن مےں اجلاس کرتی ہے اور وزےر اعظم وہاں اجلاس مےں شر کت کےلئے پہنچ جاتے ہےں ہم نے آزادی اس لےے حاصل کی ؟کہ پاکستان کے فےصلے لندن مےں ہوں گے نےب مذاق کر رہی ہے کےپٹن (ر) محمد صفدر کو اس نےب عدالت نے ضمانت دی جسکے بعد ضمانت دےنے کا کوئی اختےار ہی نہےں ملک مےں آج بھی اےک جےسا احتساب نہےں ہورہا بلکہ سندھ اور پنجاب مےں احتساب کے تقاضے الگ الگ ہےں ہم چاہتے ہےں پورے ملک مےں اےک جےسا ہی احتساب کےا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر ےف کی سب مانتےں کرتے رہے ہےں لےکن ےہ سپر ےم کورٹ نےب عدالت اور جے آئی ٹی مےں اےک ثبوت بھی دےں سکے جبکہ (ن) لےگ نے لندن فلےٹس کی ملکےت تسلےم کر لی ہے تو بار ثبوت بھی ان پر ہی ہے مگر وہ اس سے بھاگ رہے ہےں ‘(ن) لےگ کی 2 صوبائی ‘آزاد کشمےر اور گللت مےں حکومتےں اور وفاق مےں حکومت ہے تمام گورنرز انکے ہےں سازش کر نےوالوں کا نام کےوں نہےں بتاتے؟۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.