Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے ،اورسرسبز شاداب پنجاب کیلئے حکومت پنجاب کے انقلابی اقدامات

    By Daily Khabrainنومبر 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    kalma-chowk
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)سرسبز و شادب پودوں، گھاس،مہکتے پھولوں سے سجی کیاریوں سے مزین کلمہ چوک کے اطراف اِس کی خوبصورتی کو مزید اضافہ کرنے لگے ہیں، یہ حصہ حال ہی میں قبضہ مافیا کی گرفت سے آزاد کروایا گیا ہے، یہ اقدام ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے حکومت پنجاب کے قابل تحسین عملی اقدامات کا منہ بولتاثبوت ہے۔یہ ناقدین کے اس تاثرکی بھی سراسر نفی کررہا ہے کہ حکومت بڑھتی ہوئی آلودگی خصوصاًسموگ کی ذمہ دار ہے۔ناسا کی حالیہ شائع کی گئی تصویر کے مطابق پاک سرحدسے ملحقہ بھارتی علاقے میں فصلوں کو لگائی جانے والی آگ، اور انڈسٹری زون سے اٹھنے والا مہلک دھواں پاکستان میں سموگ کا باعث بن رہا ہے،جو ایک مصدقہ حقیقت ہے۔مزید براں حکومت پنجاب نے سموگ کے خاتمے کیلئے صوبے بھر میں 130سٹیل ری رولنگ ملز کو سیل کر دیا ہے جو آگ کے لئے ٹائروں کا استعمال کر رہی تھیں۔ فصلوں کوآگ لگانے والے چار کاشتکاروں کو بھی زیرحراست لیا گیا ہے۔دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔ سموگ سے بچاو کے احتیاطی تدابیر کے لیے آگاہی مہم کا آغاز بھی کامیابی سے جاری ہے۔ شجرکاری کے حوالے سے بھی حکومت پنجاب کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔” دس اور درخت“کے نعرے کے تحت پنجاب بھر میں ترقیاتی کاموں کے باعث کٹنے والے ایک درخت کے بدلے متبادل جگہ پر دس مزید درخت لگائے گئے ہیں۔ صوبے کے دارالخلافہ لاہور شہر کو مزید صاف شفاف ماحول فراہم کرنے کیلئے اورنج لائن کے ستائیس کلومیٹر لمبے ٹریک کے اطراف کو ہرے بھرے درختوں سے مزین کیا جائیگا۔جبکہ جنوبی پنجاب کے 99,077ایکٹر خالی رقبہ پر جنگلات اور چراگاہیں اگانے کا بھی اغاز کیا جا چکا ہے۔مون سون شجرکاری مہم 2017میں صوبے بھر میں اپنے ٹارگٹ 14ملین کو عبور کرتے ہوئے 14.33ملین درختوں کو لگایا گیا ہے۔ گرین پنجاب کو یقینی بنانے کیلئے کمرشل فارسٹری کو بھی فروغ دیا جارہا ہے، تکنیکی و تحقیقی موقعوں میں اضافہ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے جبکہ غیرقانونی طور پر زمینوں پر قبضہ مافیا سے نجات دلا کر شجرکاری کا عمل تیزتر کر دیا گیا ہے

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے

      NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.