تازہ تر ین

پروف کی غلطی نے عجب رنگ دکھا دیا ، حیرت انگیز خبر

لاہور (پ ر) گزشتہ روز عظیم گروپ آف پبلیکیشنز کی ڈگری کلاسز کیلئے شائع ہونے والے مطالعہ پاکستان کی کتاب میں پٹھانوں کے حوالے سے غدار اور جاہل
جیسے الفاظ استعمال ہونے کی روزنامہ نیااخبار میں نشاندہی کی گئی تھی ادارہ ہذا نے اس کی مکمل چھان بین کی ہے ۔ یہ الفاظ پروف ریڈنگ کی غلطی کے سبب شائع ہوئے جس کی عظیم گروپ آف پبلیکیشنز نے وضاحت کردی ہے اور مذکورہ الفاظ کتاب سے حذف کرکے درستگی کردی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرمالیں (ادارہ)


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain