Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کنگ خان نے دلیپ کمار کیساتھ فلم کا موقع کیوں گنوایا؟

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahrukh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو اپنے فلمی کریئر میں 2 لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور امیتابھ بچن کے ساتھ جلوہ گر ہونے کا موقع ملا تھا جو انہوں نے گنوادیا۔ بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور امیتابھ بچن کے ساتھ فلم کرنے کا موقع بہت کم اداکاروں کو ملا ہے، بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ تو دونوں لیجنڈری اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کرچکے ہیں لیکن دلیپ کمار کے ساتھ فلم کی خواہش توادھوری رہی البتہ امیتابھ کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کا موقع انہیں اپنی نئی فلم ’ٹھک آف ہندوستان“ میں مل ہی گیا۔دلیپ کمار اور امیتابھ بچن 1982 میں فلم ’شکتی‘ میں اکھٹے جلوہ گر ہوئے تھے جب کہ دونوں لیجنڈری اداکاروں کو دوبارہ 2003 میں اکھٹے ہونے کا موقع ملا اور دلچسپ بات یہ کہ ان کے ساتھ شاہ رخ خان کو بھی لیڈ رول میں شامل کیا گیا مگر بالی ووڈ کنگ نے یہ موقع خود ہی گنوادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور ہدایت کار سبھاش گائی نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا کہ وہ 2003 میں ’مدر لینڈ‘ کے نام سے ایسی فلم بنا رہے تھے جس کا اسکرپٹ بھی تیار تھا اور فلم میں دلیپ کمار،امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کو مرکزی کردار ادا کرنا تھا، یہاں تک کہ فلم کے 3 گانیں بھی ریکارڈ کروالیے گئے تھے تاہم ا?خری وقت میں شاہ رخ خان نے فلم میں کام کرنےسے انکار کردیا۔
    ہدایت کار کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان فلم ’مدر لینڈ ‘میں اکیلے بطور ہیرو آنا چاہتے تھے اس لیے انہوں نے لیجنڈری اداکاروں کے مدمقابل آنے سے انکار کیا جب کہ شاہ رخ خان کا خیال تھا 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ’تری مورتی‘ بھی جیکی شروف اور انیل کپور کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے فلم فلاپ ہوئی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.