لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا معاملہ، سابق گورنر چودھری سرور کا بھانجے ایف آئی اے میں پیش۔ ایف آئی اے نے کشف اور نجف چودھری کے بیانات قلمبند کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے چند روز پہلے ایک ریڈ کے دوران غیر ملکی باشندے کی پیوندکاری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں چھ ملزمان کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے دوران تفشیش انکشاف کیا تھا کہ وہ ابراہیم ہسپتال کے ملازمین ہیں اور انکا سرغنہ چودھری سرور کا بھانجے نجف اور کشف چوہدری ہیں جس پر ایف آئی اے اپنی تحقیقات میں دونوں کو شامل کیا چودھری سرور کے بھانجوں نے ایف آئی اے میں گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے ضمانت کرائی اور کیس کی تفتیش میں شامل ہو گئے۔ ایف آئی اے نے دونوں بھائیوں کے بیانات قلمبند کر کے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
- پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
- بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
- پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
- یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
- مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
- فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
- وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
- عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
- ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
- اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
- مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے چھاپے، 60 فلسطینی گرفتار
- سابق چیئرمین ایتھوپین ایئرلائنز پی آئی اے کےبجائے ایئر انڈیا کے سی ای او بن گئے
- اسرائیل نے غزہ سے تعلق رکھنے والے 24 فلسطینی زیرِ حراست افراد کو رہا کر دیا
- ٹرمپ : بڑے حملے سے قبل ایران نے مذاکرات کی درخواست کی
- اسرائیلی فوج کے سربراہ نے جنگ بندی کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا
- جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد افراد زخمی
- تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
- جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
- سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا