Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غریب کی بیٹی سے زیادتی کی کوششں مقدمہ پر با اثر لوگ دشمن پولیس بھی ساتھ مل گئی

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قصور(ظہےر احمد سے)با اثر ملزمان کی محنت کش کی بےٹی سے زےادتی کی کوشش۔اےس اےچ او تھانہ بی ڈوےژن نے صلح کے لےے متاثرےن پر دباﺅڈالنا شروع کر دےا۔ خبرےں ہےلپ لائن ٹےم متاثرہ خاتون کے گھر پہنچ گئی۔تفصےلات کے مطابق قصور کے نواحی علاقہ رسولپورہ کے رہائشی حاجی نذےر محمد کی بےٹی جس نے علاقہ مےں روٹےاں پکانے کی بھٹی لگائی ہوئی ہے مورخہ 11.07.17کو اپنی حوےلی کی صفائی کر کے واپس آرہی تھی کہ ظہےراحمد ، وارث اور رشےد وغےرہ گلی کے چوک مےں کھڑے تھے جو راشدہ بی بی کو زبردستی اُٹھا کر گھر کے اندر لے گئے اور زےادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس سے متاثرہ لڑکی کو نےم برہنہ کردےا۔ لڑ کی کے شور کرنے پر اہل محلہ نے موقع پر پہنچ کر جان چھڑائی۔جس پر پولےس تھانہ بی ڈوےژن نے ڈی پی او کے حکم پر مقدمہ درج کرلےا۔ملزمان انتہائی با اثر اور علاقہ مےں دہشت کی علامت سمجھے جاتے ہےں۔پولےس نے ملزمان سے ساز باز ہو کر بھاری رشوت وصول کرکے اےک ہفتہ کے اندر مقدمہ خارج کردےا۔جس پر متاثرےن نے ڈی آئی جی لاہور کو بھی مقدمہ کی درست طور پر تفتےش اور بحالی کے لےے درخواست گزاری جس پر ڈی آئی جی نے اےس اےچ او کو درخواست مارک کردی اور درست طور پر تفتےش کرنے کا حکم دےاجس کو حاجی اشرف نے ماننے سے انکار کردےا اور مدعےہ کے والد کو دھکے مار کر تھانہ سے باہر نکال دےا۔اس کے بعد مقدمہ کی بحالی کے لےے متاثرےن نے عدالت مےں استغاثہ دائر کےا جس کو منظور کرتے ہوئے عدالت نے ملزمان کی طلبی کا حکم دے دےا۔ طلبی کا سن کر ملزمان تعےش مےں آ گئے او ر متاثرےن کے گھر پر حملہ کر دےااور گالی گلوچ شروع کردی اور جان سے مارنے کی دھمکےا ں دےنے لگے۔ملزمان انتہائی با اثر ہےں اور پولےس نے ان سے بھاری رشوت وصول کر رکھی ہے۔اےس اےچ او نے متاثرےن پر صلح کے لےے دباﺅ ڈالنا شروع کر دےا اور حاجی نذےر محمد کے گھر پر رےڈ کر کے اُسے گرفتار کرکے حوالات مےں بند کردےااور سارا دن حبس بے جا مےں رکھ کر شام کو ےہ کہہ کر چھوڑ دےا کہ عدالت مےں کی ہوئی رٹےں واپس لو ورنہ تمہےں کسی بھی مقدمے مےں پھنسا کر لمبے عرصے کے لےے جےل بھےج دوںگا۔تہےں پتہ ہونا چاہےے کہ مےں علاقے کا اےس اےچ او ہوں تم جہاں مرضی درخواستےں دو آنی تو مےرے پاس ہی ہےں اور مےں جو چاہو ں گا کروں گااےس اےچ او نے انتہائی بے حسی کا ثبوت دےتے ہوئے ظلم کی انتہا کر دی او ر راشدہ بی بی اور اس کے خاندان کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے کہا کہ صلح کر لو اگر کوئی خرچہ وغےرہ لےنا ہے تو لے لو ورنہ تمہارے باپ کے ساتھ ساتھ تمہارے بھائی اور تما م خاندان کو بھی حوالات مےں بند کر دوں گا۔اس ضمن مےں جب اےس اےچ او اشرف تبسم سے رابطہ کےا گےا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کا کسی کے ساتھ لےن دےن کا معاملہ ہے اس لےے مےں ان کو تھانے بلاتا ہوں جن مےں اپنی ذاتی مصروفےات کی وجہ سے سن نہےں پا رہا ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.