Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا
    • کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سونم کپور کی شادی منسوخ

    By Daily Khabrainمارچ 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)اداکارہ سری دیوی کی موت پر جہاں کئی فلموں کی نمائش و شوٹنگ مؤخر کردی گئی تھی۔وہیں اب شوبز کے کئی اہم ایونٹ بھی منسوخ کیے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اور اس حوالے سے اہم خبر یہ ہے کہ سری دیوی کا خاندان رواں برس کوئی بھی تقریب کرنے کے موڈ میں نہیں ہے، اور خاندان کی جانب سے رواں برس ہونے والے تمام ایونٹس منسوخ کیے جانے کا امکان ہے۔سری دیوی کے خاندان میں رواں برس ہونے والی اہم ترین تقریب اداکارہ سونم کپور کی شادی تھی، جو جون یا جولائی میں ہونی تھی۔تاہم اب تازہ اطلاعات ہیں کہ کپور خاندان نے سری دیوی کی موت کے بعد سونم کپور کی شادی منسوخ کردی ہے۔خیال رہے کہ سونم کپور اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور کی بھتیجی ہیں۔بونی کپور اداکارہ سونم کپور کے والد انیل کپور کے بڑے بھائی ہیں، جب کہ سنجے کپور بھی سونم کے چھوٹے چچا ہیں۔اسی خاندان کےدیگر معروف فردوں میں اداکار ارجن کپور اور جھانوی کپور بھی ہیں، جو رواں برس فلموں میں جلوہ گر ہوں گی۔اداکارہ سونم کپور کی شادی ممبئی کے کاروباری شخص آنند آہوجا سے رواں برس جون یا جولائی میں ہونا تھی، تاہم سری دیوی کی موت حادثاتی موت کے بعد اسے منسوخ کردیا گیا۔دکن کیرونیکل نے کپور خاندان کے ذرائع سے اپنی خبر میں بتایا کہ اگرچہ ابھی سونم کپور کی شادی کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا، تاہم امکان ہے کہ اسے منسوخ کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کپور خاندان اس وقت صدمے میں ہے، اس لیے وہ رواں برس سونم کپور کی شادی سمیت دیگر تقریبات کرنے کے حق میں نہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.