تازہ تر ین

شہباز شریف کی آرمی چیف سے 2 ملاقاتیں ، ترجمان پاک فوج کی تردید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی گزشتہ 72گھنٹوں میں 2بار ملاقات کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،ایک میڈیا ہاس کی جانب سے چلائی گئی خبر بے بنیاد ہے۔ واضح رہے ایک نجی چینل جیو نیوز کی جانب سے یہ خبر چلائی گئی تھی کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف سے گزشتہ تین دنوں میں دو بارملاقاتیں کی ہیں ،تاہم اب اس خبر پر پاک فوج کےترجمان نے وضاحت کردی ہے کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain