تازہ تر ین

سلمان خان کا جیل میں دبنگ پروٹوکول

ممبئی (ویب ڈیسک )جودھ پور جیل حکام کا دعویٰ ہے کہ سلمان خان کو عام قیدیوں کی طرح رکھا گیا ہے مگر حقیقت اس کے برعکس لگتی ہے، جیل میں دو راتیں گزارنے والے سلّو بھائی لگتا ہے قید میں بڑے آرام سے ہیں۔بھارتی ذرائع کے مطابقجیل حکام کے دعوے کے برعکس سلمان خان کی راتیںاپنے بیرک میں بڑی پر سکون رہیں، انہیں گرمی سے بچاو کے لئے ایئر کولر فراہم کیا گیا۔دبنگ خان کی جیل کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ائر کنڈیشنر ویڈیو کانفرنسنگ روم میں رات گئےخاص بیٹھک بھی لگی ،نا صرف یہ بلکہ ان کے بیوی بچوں کا بھی بجرنگی بھائی جان کے ساتھ سیلفیوں کا سلسلہ چلتا رہا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain