تازہ تر ین

سی آئی اے کی نامزد سربراہ کا منصب سنبھالنے سے انکار ٹرمپ انتظامیہ کی منتیں ترلے

واشنگٹن (این این آئی) صدر ٹرمپ کی طرف سے سی آئی اے کیلئے نامزد کردہ سربراہ جینا ہسپیل نے نازدگی سے دستبردار ہونے کی کوشش کی ہے۔ اس اقدام کی وجہ سی آئی اے میں تحقیقات کے طریق کار میں ا±ن کے متنازعہ کردار کے حوالے سے تشویش بتائی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جینا نے نامزدگی سے دستبردار ہونے کی کوشش کی۔ جینا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سی آئی اے میں تحقیقات کے دوران واٹر بورڈنگ جیسی نئی ٹیکنیک کے استعمال کی زبردست حامی رہی ہیں جسے دنیا بھر بدترین تشدد قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی جاتی رہی ہے۔ جینا کو ا±ن کے تحقیقاتی طریقوں کے استعمال کے بارے میں گفتگو کرنے کیلئے وائٹ ہاو¿س طلب کیا گیا جہاں ا±ن کی اہلکاروں سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain