Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سود خور کی شہری سے لاکھوں روپے وصولی کے باوجود مزید ڈیمانڈ ، ”خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

    By Daily Khabrainجولائی 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لودہراں (رپورٹ : امین چوہدری سے) بین الصوبائی سود خورگروءکے سرغنہ نے شریف شہری کا جینا محال بنا دیا سود سمیت رقم کی ادائیگی کے باوجود مقامی تھانہ سٹی کہ روپکہ سے سازباز ہو کر دیئے گئے امانتاََ چیک پر 9لاکھ درج کروا کر جھوٹی اور بے بنیاد FIRدرج کروا دی اب سود خور کے ہائر کیئے کرایئے کے غنڈوں نے جینا محال بنا دیا ہے آئے روز گھر گھس کر فیملی کو تنگ کرنا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا معمول بنا لیا شریف شہری سود خور اور اسکے کرایئے کے غنڈوں سے بچنے کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور حصول انصاف کیلئے ”خبریں“ہیلپ لائن پر کال ”خبریں“کے توسط سے اعلیٰ حکام ،DPOلودہراں سے سود خور سے جان بخشی اور اپنے کیخلاف کیئے گئے جھوٹے پرچہ کے اخراج کی اپیل اگر انصاف نہ ملا تو DPOآفس کے سامنے خود پر تیل چھڑک کر خود سوزی کر لوں گا ۔ تفصیل کے مطابق حفظ القرآن چوک کہروڑ پکہ لودہراں کے رہائشی محمد مشتاق نے ”خبریں“ہیلپ لائن پر کال کر کے بتایا کہ اسکی والدہ کی طبعیت انتہائی خراب ہو گئی ارو علاج معالجہ پر کثیر رقم خرچ ہوئی جس بناءپر اسکا کاروبار مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر آگیا تو اسنے غلام رسول سے دوکان کیلیئے رقم ادھار مانگی جس پر غلام حسین نے کہا کہ شام کو آجانا تمہاری امداد کریں گے جس پر شام کو میں تقریباََ 10بجے اللہ ڈتہ ،اور محمد اکبر کے ہمراہ غلام حسین کے گھر گیا تو اس نے اپنی رہائش گاہ ست متصلہ بیٹھک میں ہمیں بیٹھایا اور ہمیں 9لاکھ روپے ادھار پر دے دیئے جس پر میں نے اپنابلینک چیک نمبری3629205غلام حسین کو دے دیا اور دستاویزاقرار نامہ معاہدہ بیع تحریر کیا بعد ازاں میں نے سود خور کے سرغنہ غلام حسین کو وقت مقررہ پر 9لاکھ اصل رقم اور سود 2لاکھ 25ہزار روپے ادا کیئے اور اس سے اپنے دستاویزات و چیک کی واپسی کی ڈیمانڈ کی جس پر غلام حسین نے مجھے میرے تحریر کردہ کاغذات تو واپس کر دیئے مگر میرے چیک کو واپس نہ کیا اور کہا کہ وہ نجھے کاغذات میں مل نہیں رہا ہے صبح آکر لے جانا جس پر ہم لوگ واپس آگئے میں اس کے پاس اپنے چیک کی واپسی کے لیئے مسلسل چکر لگاتا رہا مگر وہ لیت ولعل سے کام لیتا رہا پھر مجھے کہا کہ میری رقم کا سود 6لاکھ روپے ابھی باقی بچتا ہے وہ مجھے تم ادا کرو گے تو میں تمہیں تمہارا چیک لوٹا دوں گا وگرنہ میں تمہارے چیک پر میمو لگوا کر پرچہ کٹوا دوں گا اور تم ساری زندگی جیل میں ہی سڑنا جس پر میں نے اسے 25ہزار ماہوار کے حساب سے مورخہ 25جون 2015سے مورخہ 25مئی 2017تک 6لاکھ کی رقم کی ادائیگی کی رقم کی ادائیگی کے باوجود بھی اسنے مجھے چیک واپس نہ کیا بلکہ معززین علاقہ کے سامنے میرے چیک کے گم ہونے کا ڈرامہ رچایا بعد ازاں سود کی عدم ادائیگی پر میرے خلاف تھانہ سٹی کہروڑ پکہ میں تعینات SHOو تفتیشی افسران سے مبینہ طور پر سازباز ہو کر دعویٰ منسوخی دستاویزات و چیک و FIRنمبری 253/18درج کروا دی جوکہ سراسر جھوٹی و بے بنیاد ہے میں نے SHOتھانہ سٹی کہروڑ پکہ کی منت سماجت کی مگر بے سود تفتیشی افسر نذیر احمد ASIنے مجھ سے میرے خلاف جھوٹے مقدمہ کے اخراج کیلئے60ہزار روپے بطور رشوت لی مگر اسکے باوجود بھی میرے خلاف دائر جھوٹا مقدمہ خارج نہ کیا گیا بلکہ الٹا مجھے ہی ڈرایا دھمکایا گیا مجھے 24تاریخ کو گرفتار کر کے 4روز تک بے رحمانہ تشد د کا نشانہ بنایا جاتا رہا اور مجھ پر رقم کی آمادگی کیلئے تشد جاری رکھااور4روز بعد مجھ پر 28تاریخ کو بندی ڈالی گئی میں نے سود خور غلام حسین کیخلاف تھانہ سٹی کہروڑ پکہ میں درخواست نمبری 1428مورخہ30جون2018کو گزاری مگر موجودہ تفتیشی افسر ASIصفدر منصور بھی سود خور کیساتھ مبینہ طور پر بھاری رشوت کے ساز باز ہو گیا اور سود خور کیخلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جارہی ہےبلکہ درخواست کا سن کر سودخور غلام حسین کے کرایئے کے ہائر کیئے گئے غنڈوں نے میرا ارو میری فیملی کا جینا دوبھرر کر دیا ہے اور صبح شام میرے گھر پر دھاوا بول رکھا ہے اور مجھے میری فیملی کیساتھ جان سے مارنے جیسی سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں میری ”خبریں“کے توسط سے اعلیٰ حکام ،DPOلودہراں سے سود خور سے جان بخشی اور اپنے کیخلاف کیئے گئے جھوٹے پرچہ کے اخراج کی اپیل ہے اور اس ظالم سود خور اور اسکے ہائر کیئے گئے کرایئے کے غنڈوں سے میر ی اور میری فیملی کی جان بخشی کی اپیل ہے اگر انصاف نہ ملا تو DPOآفس کے سامنے خود پر تیل چھڑک کر خود سوزی کر لوں گا ۔

    .

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق

      پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے

      انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.