Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حمزہ علی عباسی کا ڈیموں کی تعمیرکے لیے 3 لاکھ روپے کا عطیہ

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار اور سماجی رہنما حمزہ علی عباسی نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ڈیم فنڈ میں 3 لاکھ روپے جمع کرادئیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےملک میں پانی کے بحران کے خدشے کے پیش نظروفاقی حکومت کو فوری طور پر بھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے نام ایک اکاو¿نٹ کھولنے کا حکم دیاتھا اور قوم سےڈیموں کی تعمیر کے لیے اس اکاو¿نٹ میں پیسہ جمع کرانے کی بھی اپیل کی تھی۔ چیف جسٹس نےڈیموں کی تعمیر کے لیے خود 10 لاکھ روپے کا عطیہ بھی دیا ہے۔چیف جسٹس کے اس نیک کام میں حصہ ڈالتے ہوئے نامور پاکستانی اداکار، میزبان اور سماجی رہنما حمزہ علی عباسی نے بھی 3 لاکھ روپے جمع کرائے ہیں جس کا ذکر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر کیا۔ انہوں نے لکھا ”میں نےاپنے حصے کاکام کردیا ہے، اور اب آپ سب لوگوں سے التجا کررہاہوں کہ آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔ مجھے چیف جسٹس اورسپریم کورٹ پر پورا بھروسہ ہے، انہوں نے یہ فنڈ پاکستان میں پانی کے بحران کی صورتحال کے تحت قائم کیا ہے، مہربانی کرکے آپ سب دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم فنڈز میں حصہ ڈالیں۔“اس کے ساتھ ہی حمزہ علی عباسی نےایک اور ٹوئٹ کرتے ہوئےاس بات کی وضاحت کی کہ ”میں نے یہ پوسٹ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے نہیں کی، بلکہ یہ ٹوئٹ کرنے کا مقصد لوگوں کی توجہ ملک میں پانی کے مسئلے کی طرف مبذول کرانا ہے اور میں اس ٹوئٹ کے ذریعے لوگوں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ اس فنڈ میں ضرور حصہ ڈالیں۔“واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کردہ فنڈمیں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دیں گے جب کہ مسلح افواج کے افسران 2 دن اورسپاہی ایک دن کی تنخواہ اس فنڈ میں دیں گے۔دوسری جانب حبیب بینک کے سربراہ نے ڈیم کی تعمیر کے لیے 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے،اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے تمام ملازمین نے بھی اپنی دودن کی تنخواہیں ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.