Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
    • آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
    • مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فخر کی ناقابل شکست سنچری پاکستا ن دوسرا ون ڈے 9وکٹوں سے جیت گیا

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    fakhar
    fakhar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلاوایو(اے پی پی) فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی، گرین شرٹس نے 195 رنز کا ہدف 36 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، ہدف کے تعاقب میں فخر زمان اور امام الحق نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے119 رنز کا جاندار آغاز فراہم کر کے ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی، امام الحق 44 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے لیکن فخر زمان ڈٹے رہے، انہوں نے بابراعظم کے ساتھ مل کر عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے دوسری وکٹ میں 76 رنز جوڑ کر ٹیم کو فتح دلائی، فخر نے ڈٹ کر زمبابوین باﺅلرز کا مقابلہ کیا اور سنچری سکور کی، فخر زمان 117 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ پیر کو کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوین کپتان ہملٹن مسکڈزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کیلئے درست ثابت نہ ہو سکا، میزبان ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 49.2 اوورز میں 194 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، مسکڈزا اور پیٹر مور کے سوا میزبان ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی گرین شرٹس کے باﺅلرز کا مقابلہ نہ کر سکا، مسکڈزا 59 اور پیٹر مور 50 رنز بنا کر نمایاں رہے، برائن چاری ایک، چیبھابھا 7، موساکنڈا 24، مرے 16، ٹریپانو 13، روچے بغیر کوئی رن بنائے، ویلنگٹن مسکڈزا 12 اور ٹنڈئی چتارا ایک رن بنا کر آﺅٹ ہوئے، عثمان خان نے 4، حسن علی نے 3 اور شعیب ملک نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔ جواب میں پاکستانی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 36 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا، فخر زمان اور امام الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو 119 رنز کا جاندار آغاز فراہم کر کے اس کی جیت کی بنیاد رکھی، امام الحق 44 رنز بنانے کے بعد رن آﺅٹ ہو گئے جس کے بعد بابراعظم نے فخر کا ساتھ دیا، دونوں بلے بازوں نے دوسری وکٹ میں 76 ناقابل شکست رنز جوڑ کر ٹیم کو فتح دلائی، فخر زمان 117 اور بابراعظم 29 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی

      نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا

      ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.