تازہ تر ین

حسن نے ون ڈے کرکٹ کاانوکھاریکارڈنام کرلیا

بلاوایو(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ 24سالہ حسن علی نے زمبابوے کے خلاف دوسر ے ون ڈے میں 8.2اوورز میں32رنز کے عوض3شکار کیے، حسن علی اب تک 32ون ڈے میچز میں 20.68کی اوسط سے66شکار کرچکے ہیں جو ون ڈ ے کرکٹ کی47سالہ تاریخ میں 32ون ڈے کے بعد کسی بھی بالر کی جانب سے حاصل کردہ سب سے زیادہ وکٹیں ہیں،ا س سے قبل یہ ریکارڈ مشترکہ طور پر سابق کیوی فاسٹ بالر مچل میکلینگھن اور شین بانڈ کے پاس تھا جنہوں نے اپنے پہلے 32ون ڈے میچز میں64،64وکٹیں حاصل کی تھیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain