Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
    • آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
    • مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
    • انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں 6 ارب 40 کروڑ روپے بجٹ کی منظوری

    By Daily Khabrainجولائی 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pcb
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( آن لائن ) پی سی بی گورننگ بورڈ کے 49 ویں اجلاس میں آئندہ مالی سال2018-2019 کے لئے چھ ارب چالیس کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔پی س بی گورننگ بورڈ کا اجلاس پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ایف او نے پی سی بی کے آئندہ سال کا بجٹ پیش کیا جس کی گورننگ بورڈ کے اراکین نے منظور ی دیدی۔ بجٹ میں آمدن کا ٹارگٹ 6.4بلین ( چھ اراب چالیس کروڑ اور اخراجات کا تخمینہ 5.7بلین ( پانچ اراب ستر کروڑ روپی) لگایا گیا ہے۔اس میں پی ایس ایل کے اخراجات شامل نہیں ہیں۔رواں مالی سال آمدن میں 133فی صد اضافہ کی توقع ہے۔۔اس بجٹ میں سے پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ پر 916.36ملین روپے خرچ کرے گی جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 89فیصد زیادہ ہے۔کرکٹ ڈویلپمنٹ ،،ٹیلنٹ ہنٹ ،اکیڈمیز وغیرہ کے پروگراموں پر ایک بلین خرچ کیئے جائیں گے جو کہ پچھلے سال کے مقابلہ میں 52فیصد زیادہ ہیں۔2.66بلین روپے کرکٹ انفراسٹرکچر ،جس میں کراچی ،راولپنڈی ،اور ملتان کے سٹیڈیمز ،،لاہور ،،ملتان اور کراچی کی کرکٹ اکیڈمیزبھی شامل ہیں پر خرچ کیا جائے گا۔۔پچھلے سال کے بجٹ کا جائزہ لیتے ہوئے گورننگ بورڈ کے اراکین کو پتہ چلا کہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ہی پی سی بی نے اپنے ٹارگٹ حاصل کرلئے ہیں اور پی ایس ایل کامیاب برانڈ اور پی سی بی کی آمدن کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل 2019کا بجٹ اس کے رائٹس کو حتمی شکل دینے کے بعد تیسرے کوارٹر میں منظور جائے گا۔۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اجلاس میں ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے مکمل کیئے گئے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی۔چیئرمین نے کراچی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے بارے میں بتایا کہ اس کی وجہ سے پی ایس ایل کے فائنل اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے انعقادسے ریونیو اکھٹا ہوا۔سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جو کہ اگلے انٹرنیشنل اور پی ایس ایل کے میچز کے انعقاد سے قبل مکمل ہوجائے گا۔چیئرمین پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ ، آئرلینڈ اور زمبابوے کے دورہ میں کامیابی کے بارے میں بھی شرکائ کو بتایا جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کی تبدیلی کے بعد ہونے والی بہتری سے بھی شرکائ کو اگاہ کیا۔ویمن ٹیم کیریبین میں سال کے ا?خری میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی اور دیگر اہم ایونٹس کے لئے ہیڈ کوچ کی نگرانی میں تیاری کررہی ہے۔چیئرمین نے شرکائ کو قومی کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹوور پروگرام کے بارے میں بھی بتایا۔ٹیم 2018-2023کے دوران مختلف فارمیٹ کے 123میچز کھیلے گی۔اجلاس کے دوران پی سی بی کا پا نچ سالہ سٹریجک پلان بھی زیر بحث ا?یا اور ممبران نے اس کے بارے میں اپنی ا?رائ دی۔چیئرمین پی سی بی کی عدم موجودگی میں منصور مسعود ا?ئی سی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جس کو آئی سی سی کا متبادل ڈائریکٹر کی نامزدگی کی منظوری بھی اراکین نے دی۔ایشیا کپ کو بھارت سے یو اے ای منتقل کرنے کے بارے میں پی سی بی کی کاوشوں کو سراہا گیا۔اجلاس میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے نئے رکن کو خوش آمدیدکہا گیا۔اجلاس میں پی سی بی کے چیئرمین کے علاوہ مراد اسماعیل ،شاہ ریز عبدللہ خان روکھڑی ،کبیر احمد ،منصور مسعود خان ،،نجیب سمیع ،عارف اعجاز ،،سبحان احمد ،بدر خان نے بھی شرکت کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا

      ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز

      دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.