تازہ تر ین

عامرکوریسٹ دیکردیگرپلیئرزکوموقع دیاجائے،وسیم خان حسن علی کواپنے رویے اورخوشی کے اندازمیں بدلاﺅلاناہوگا،طاہرشاہ کی گگلی میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر وسیم خان نے کہا ہے کہ عامر جان مارکر باﺅلنگ نہیں کر رہا اب وہ محض وقت گزار رہا ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام ”گگلی“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عامر کو آرام دے کر کسی اور کھلاڑی کو کھلایا جائے تاکہ نیا باﺅلر بھی اپنی جگہ بنا سکے۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ باﺅلر کو آوٹ کرنے کے بعد اس قسم کے اشارے نہیں کرنے چاہئیں جو دیکھنے میں معیوب لگیں اچھا تاثر نہ جائے اس قسم کے کام نہیں کرنے چاہئیں اس سے انجری بھی آ سکتی ہے۔ حسن علی کوئی اتنا زیادہ فٹ باﺅلر نہیں وہ کچھ تھکا تھکا بھی لگ رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain