Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فتح پر سرفرازنے پلیئرزکی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

    By Daily Khabrainجولائی 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلاوائیو(نیوزایجنسیاں)زمبابوے کےخلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کپتان سرفراز نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعریف کی، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف لگاتار تیسرا ایک روزہ میچ جیت کر 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔زمبابوے کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کی سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی لگاتار فتوحات، شاندار کارکردگی پر کپتان سرفراز نے کھلاڑیوں کی تعریف کی۔ فہیم اشرف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز کا کہنا تھا کہ فہیم اشرف کی کارکردگی دن بدن بہتر ہوتی جارہی ہے، وہ ایک آل راﺅنڈر ہے اور ہمیں اس کی ضرورت ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی زمبابوے کے خلاف جم کر کھیل رہے ہیں، جس سے ناصرف ٹیم فتح حاصل کر رہی ہے بلکہ کھلاڑیوں کے انفرادی ریکارڈز اور عالمی رینکنگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ شاہینوں نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی ہے جبکہ 2 میچز ابھی باقی ہیں۔ امید ہے کے گرین شرٹس زمبابوے کے خلاف باقی 2 میچز جیت کر سیریز میں کلین سویپ کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز

      خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان

      سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ

      تازہ ترین

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.