Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کولمبو(بی این پی )سری لنکن فاسٹ باو¿لر لسیتھ ملنگا ذہنی طور پر انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے تیار نہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ خو د یہ سمجھیں گے کہ اب انہیں کھیل چھوڑ دینا چاہئے تو وہ اس بات کا اعلان کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے۔