Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویرات کوہلی نے انگلینڈ سے میچ میں ’مزاح‘ کے رنگ بھر دیے

    By Daily Khabrainاگست 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برمنگھم(ویب ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ سے سیریز میں ’مزاح‘ کے رنگ بھر دیے۔ویرات کوہلی نے جوئے روٹ کو رن آﺅٹ کرنے کے بعد فلائنگ کس کیا اور ساتھ میں ’بیٹ ڈراپ‘ کا اشارہ بھی کر دیا۔ انگلش کپتان نے کہاکہ مجھے اس میں کچھ غلط دکھائی نہیں دیتا بلکہ کھیل میں مذاق کا عنصر شامل ہوا ہے۔پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز وکٹ کیپر جونی بیئر اسٹو نے مڈوکٹ کی جانب شاٹ کھیل کر سنگل مکمل کیا، پھر وہ دوسرے رن کیلیے بھاگ کھڑے ہوئے جس پر کوہلی کی ڈائریکٹ ہٹ پر روٹ رن آﺅٹ ہوگئے، انھیں 80 کے انفرادی اسکور پر پویلین واپس جانا پڑا۔بھارتی کپتان نے اس وکٹ کا جشن دلچسپ انداز میں منایا، انھوں نے پہلے اپنی انگلیاں ہونٹوں پر لگاکر روٹ کی جانب فلائنگ کس بھیجا اور پھر ’ بیٹ ڈراپ ‘ کا اشارہ بھی کیا، دراصل اس طرح کوہلی نے روٹ کے اپنے خلاف ہیڈنگلے میں کھیلے گئے ون ڈے میں سنچری کی تکمیل پر ہونے والی حرکت کا جواب دیا۔اگرچہ کچھ لوگوں نے اس کو متنازع اشارہ بھی قرار دیا تاہم آخری اطلاعات تک نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے میچ ریفری جیف کرو نے اس پر کوئی نوٹس نہیں لیا تھا، خود جوئے روٹ نے بھی اس حرکت کو مذاق میں ہی لیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اس وقت تک کوہلی کی حرکت کو نہیں دیکھا تاہم رات کو فوٹیج دیکھی، انھوں نے دراصل گیم میں مزاح کو شامل کیا ہے، کچھ چیزیں اگر حد کے اندر ہوں تو اچھی بھی لگتی ہیں،میں کوہلی کے اس اشارے کو مذاق کے طور پر ہی لے رہا ہوں، مجھے یقین ہے کہ پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ہمیں کچھ اور دلچسپ چیزیں بھی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ایک سوال پر روٹ نے واضح کیا کہ وہ اس کو کوئی بڑا ایشو نہیں سمجھتے بلکہ اس سے کرکٹ دلچسپ ہوتی اور لوگ زیادہ شوق سے ٹیسٹ میچز دیکھتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.