Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈپریشن میں اضافہ کرنے والی غذائیں

    By Daily Khabrainاگست 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں انزائٹی یا ڈپریشن میں مبتلا افراد کی تعداد 32 کروڑ 20 لاکھ سے بھی زائد ہے۔انزائٹی کے شکار افراد میں سے 66 فیصد افراد جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں رہتے ہیں جب کہ اس مرض میں مبتلا افراد کے حوالے سے دوسرا بڑا خطہ افریقا ہے۔تاہم انزائٹی کے شکار افراد امریکا اور یورپی ممالک کے خوشحال افراد بھی ہیں۔اس مرض میں مبتلا زیادہ افراد کی عمریں 30 سے 60 سال کے درمیان ہیں، تاہم یہ مرض کم عمری میں بھی لاحق ہوتا ہے۔اس مرض یا ذہنی کیفیت میں آرام کے لیے اگرچہ متعدد غذائیں موجود ہیں، تاہم کچھ ایسی عام غذائیں بھی ہیں جنہیں اس کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے، تاہم درحقیقت ایسا نہیں ہوتا۔سائنس جرنل ہیلتھ لائن کے مطابق انزائٹی، ڈپریشن، گھبراہٹ اور پریشانی جیسی کیفیات میں عام طور پر لوگ منشیات کرتے ہیں اور ان کا خیال ہوتا ہے کہ ایسا کرنا ان کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔تاہم جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق منشیات سمیت دیگر غذائیں اور مشروبات جنہیں انزائٹی، ڈپریشن اور پریشانی میں مدد گار سمجھا جاتا ہے، لیکن درحقیقت وہ اس میں مزید اضافے کا باعث بنتی ہیں۔درج ذیل غذائیں یا مشروبات ایسے ہیں جنہیں ڈپریشن، پریشانی یا انزائٹی کے وقت استعمال کرنے سے اس کیفیت یا مرض میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
    منشیات/ شراب و سگریٹ نوشی
    ہیلتھ لائن کے مضمون کے مطابق ڈپریشن یا پریشانی کے وقت شراب یا سگریٹ نوشی سمیت دیگر منشیات اس میں کمی کے بجائے اضافے کا باعث بنتی ہے۔ منشیات انسانی جسم کی نمکیات، نیند اور ذہنی سکون میں خلل پیدا کرتی ہے، اس لیے یہ سمجھنا کہ پریشانی میں مددگار ہوتی ہے یہ بے وقوفی ہے۔
    کیفین / کافی / چائے
    اگرچہ چائے اور کافی میں پائے جانے والے مادے کیفین کے انسانی صحت پر کئی بہتر اثرات ہوتے ہیں، یہ انزائٹی یا ڈپریشن میں کمی کے بجائے اس کے اضافے کا باعث بنتا ہے۔
    زیادہ مقدار میں چائے یا کافی پینا ڈپریشن یا انزائٹی میں مزید پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔تاہم ماہرین نے پریشانی کے وقت کم مقدار میں چائے یا کافی پینے کی تجویز کو مسترد نہیں کیا۔
    برگر/پاپڑ/ چپس
    عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ برگر، پاپڑ، سلانٹی اور چپس ہلکی پھلکی اور موڈ تبدیل کرنے کی غذائیں ہیں اور یہ پریشانی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ برگر، سلانٹی اور پاپڑ میں شامل شگر، کولیسٹرول اور دیگر اجزاءانزائٹی بڑھانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.