Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان نے مجھے پہلے ہی دن ۔۔۔نومنتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا اہم بیان

    By Daily Khabrainاگست 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام ا ٓباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی پروٹوکول کی ضرورت نہیں،قبائلی ہونے کی وجہ سے طبیعت جنگجوانہ ہے،آدھے سے زیادہ ووٹ مجھے تقریر کی وجہ سے ملتے ہیں،عمران خان نے مجھے پہلے دن ہی کہا بہت بہادرہو آگے جاسکتی ہو۔پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیرکا کہناتھاکہ وزیرستان اور جنوبی پنجاب پسماندگی کا شکار ہیں،فاٹاکے لوگ سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں لیکن انکی خدمات کو تسلیم نہیں کیاجاتا،قبائلی ہونے کی وجہ سے طبیعت جنگجوانہ ہے،آدھے سے زیادہ ووٹ مجھے تقریر کی وجہ سے ملتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امیر غریب میں فرق نہیں ہوتا،ذہانت کی وجہ سے انسان آگے جاتاہے،سسٹم تبدیل کرنے کے لیے باہر نکل کر آئی ہوں،میں منافق اور بزدل نہیں پاکستان کوتبدیل کرنے میں حصہ ڈالوں گی،میں بتانا چاہتی تھی خواتین بھی مرد لیڈر کی طرح کام کر سکتی ہیں،لوگ مجھے کہتے ہیں دھی رانی آگئی ہے،لوگ میراجذبہ دیکھ کر اپنی بیٹیوں کے نام زرتاج گل وزیر رکھتے ہیں۔زرتاج گل وزیر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان انتہائی سادہ ،دور اندیش لیڈرہیں میں ان کوشروع دن سے بطور لیڈر جانتی ہوں،عمران خان کے ناقدین انہیں نہیں جانتے وہ جھکتے ہیں نہ بکتے ہیں،وہ کرپٹ نہیں نہ کرپشن کرنے دیں گے،وہ سادہ ہیں پاکستان کے ایک ایک پیسے کی حفاظت کریں گے،عمران خان نے مجھے پہلے دن ہی کہا بہت بہادرہو آگے جاسکتی ہو۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.