Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کتنا عرصہ وزیر اعظم رہیںگے ؟درست پیشنگوئیاں کرنیوالے ماہر نجوم کا زبردست اعلان

    By Daily Khabrainاگست 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک )الیکشن 2018 کے نتیجے میں وفاق اور دو صوبوں کی واضح برتری کے بعد پاکستان تحریک انصاف حکومت بنانے اور عمران خان وزیر اعظم کا قلمدان سنبھالنے جا رہے ہیں ،ایسے میں ماضی میں کی جانے والی کئی درست پشین گوئیاں کرنے والے عالمی شہرت یافتہ پامسٹ اور ماہر علم فلکیات ایم شہزاد خان ایڈووکیٹ نے ایک بار پھر ایسی پشین گوئی کر دی ہے کہ نواز شریف سمیت ” کپتان “کے سارے مخالفین کی راتوں کی نیندیں ہی اڑ جائیں گی۔عالمی شہرت یافتہ پامسٹ ایڈدوکیٹ ایم شہزاد خان نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے حوالے سے پشین گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم فلکیات کی زبان میں جس شخص کی کنڈلی میں ”راج یوگ“ ہو وہ اسے بادشاہ اور انتہائی طاقت فراہم کرتا ہے ،اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی ”راج یوگ “ کے حصار میں ہیں اور میری پشین گوئی ہے کہ عمران خان آئندہ دس سال تک وزیر اعظم رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے راج یوگ کے حصار میں رہنے والی مشہور شخصیات میں شہباز شریف ، جنرل (ر) پرویز مشرف ،افغان صدر حامد کرزئی ،امریکی صدورجارج بش، باراک اوباما ،بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ ،بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد سمیت کئی دوسرے شامل ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی معروف پامسٹ ایڈووکیٹ ایم شہزاد خان ایسی کئی پشین گوئیاں کر چکے ہیں جو حرف بحرف درست ثابت ہوئی ہیں۔ایڈووکیٹ ایم شہزاد خان نے 11 جولائی 2017 کو کو پشین گوئی کی تھی کہ نواز شریف ڈسکوالیفائی ہو جائیں گے جبکہ 26 اپریل 2018 کو جب ہر کوئی الیکشن 2018 کے بروقت انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار تھا ایڈووکیٹ ایم شہزاد خان نے پشین گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ بھی ہو جائے الیکشن اپنی مقررہ تاریخ اور بروقت ہوں گے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.