Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معروف ایئرلائن کے مالک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

    By Daily Khabrainاگست 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے شاہین ایئرلائن انٹرنیشنل (ایس اے آئی) کو چین میں پھنس جانے والے تمام مسافروں کو ہرجانے کی رقم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور شاہین ایئرلائن کے مابین ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگیوں کا تنازع شدت اختیار کر گیا تھا اور سی اے اے نے عدم ادائیگی پر ایئرلائن کی بیرونِ ملک جانے والی پروازیں معطل کردی تھیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ میں شامل جسٹس اعجازالااحسن اور جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے شاہین ایئرلائن کے چیئرمین احسان صہبائی کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ’میں آپ کا نام ای سی ایل میں ڈال رہا ہوں، ہرجانہ ادا کیے بغیر آپ ملک سے باہر نہیں جا سکتے‘۔خیال رہے کہ ڈیڑھ ارب کی ادائیگی کے تنازع کے بعد سی اے اے نے شاہین ایئرلائن کی پروازیں معطل کردی تھیں جس کے باعث 29 جولائی کو چین میں ایئرپورٹ پر متعدد پاکستانی پھنس گئے۔بعدازاں کچھ مسافروں نے اپنے ٹکٹ واپس کردیئے تھے جبکہ بعض کو ایئرلائن کی جانب سے رہائش اور کھانا وغیرہ فراہم کیا گیا تھا۔باقی ماندہ 214 پاکستانی مسافر چین کے ایئرپورٹ پر 9 دن تک پھنسے رہے جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے مسافروں کو واپس لانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا تھا۔چیف جسٹس کے احکامات کے بعد سی اے اے نے شاہین ایئرلائن کو خصوصی پرواز کی اجازت دی تاکہ پھنسے ہوئے مسافروں کو واپس لایا جا سکے۔اس حوالے سے سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شاہین ایئرلائن کے وکیل نے مسافروں کو لاحق پریشانی کا ذمہ دار سی سی اے کو قرار دیا۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سی اے اے کی جانب سے وارننگ کے فوراً بعد ہی فلائٹس آپریشن معطل کردیئے گئے تھے۔شاہین ایئرلائن کے وکیل کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ’شاہین ایئرلائن کو سول ایوی ایشن کے امتیازی سلوک کا سامنا ہے‘۔اس موقع پر شاہین ایئر لائن کے چیئرمین احسان صہبائی نے عدالت کو بتایا کہ متاثرہ مسافروں کو ہرجانے کی ادائیگی کے علاوہ 50 لاکھ روپے بھی تقیسم کیے جائیں گے۔جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہر متاثرہ مسافر کو 25 ہزار روپے دینا بڑی بات نہیں ہے اس لیے اضافی 20 لاکھ روپے بھی شامل کیے جائیں‘۔اس پر احسن صہبا ئیکا کہنا تھا کہ ’اضافی رقم کے بارے میں مشاورت کے بعد عدالت کو آگاہ کریں گے‘۔بعدازاں سماعت کے اختتام پر عدالت عظمیٰ نے ایئرلائن کے چیئرمین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.