Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جب تک قانون کی بالادستی نہیں ہوگی پاکستان ترقی نہیں کرے گا: میاں سیف الرحمن ، عمران نے پہلے دن ہی کہا تھا احتساب کیلئے سب سے پہلے خود کو پیش کرونگا: طارق ممتاز ، قانون کی بالادستی کا نعرہ عمران نے دیا، نوازشریف پیشی سے ڈرتے ہیں: سردار حیات خان ، بچوں کے اغواءپر صرف نوٹس نہیں ایکشن لینا بھی ضروری ہے: آغا باقر ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار طارق ممتاز نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے دن کہا تھا کہ احتساب کیلئے سب سے پہلے خود کو پیش کروں گا۔ چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نیب کے سامنے پیش ہوئے اور تو اعتراض نہیں اٹھایا عمران خان نے کہ دیا تھا کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر کا کرایہ ادا کردیا ہے انہوں نے کہا کہ دباﺅ کے بارے بھی لوگ جرم کرنے پر مجبور ہوتے ہیں بہر حال مجرم کو سزا ملنی چاہیے جب تک قانون کی بالادستی نہیں ہوگی ملک ترقی نہیں کرے گا۔ کالم نگار میاں سیف الرحمن نے کہا ہے کہ اب ہر سطح پر احتساب ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان نیب کے سامنے پیش ہوئے ایک اچھی مثال قائم کی ہے انہوں نے کہا کہ بچوں کے اغوا قابل مذمت ہیں سمجھتا ہوں جرائم پیشہ لوگوں کے آپس میں رابطے ہوتے ہیں پولیس کو مکمل طور پر فعال ہونے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو صرف الیکشن کے وقت متحرک نہیں ہونا چاہیے سارا سال متحرک رہنا چاہیے۔ کالم نگار سردار حیات خان نے کہا کہ قانون کی بالادستی کا نعرہ عمران خان نے دیا ہے اب انہوں نے ہیلی کاپٹر کیس میں پیش ہوکر ثابت کردیا ہے کہ قانون کی بالادستی کے قائل ہیں انہوں نے اس سے قبل ایف آئی اے یا کسی ادارے کی جرات نہ تھی کہ وہ نوازشریف کو طلب کرسکیں جب تک جے آئی ٹی نہیں بنی نوازشریف پیش نہیں ہوئے بدقسمتی سے ملک میں ادارے کمزور ہوگئے ہیں جس کے باعث جرائم پیشہ افراد اپنی من مانیاں کرتے ہیں بحران سے نمٹنا ہی کامیابی ہے۔ کالم نگار آغا باقر نے کہا کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی بھی پیش ہوئے انہوں نے بھی قانون کی بالادستی قائم کی ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچوں کے اغوا پر صرف نوٹس کا نہیں ایکشن لینا ضروری ہے کیوں کہ اس قسم کے جرائم کے مرتکب افراد کو ہر حال میں سزا ملنی چاہیے تاکہ جرائم کا سدباب ہوسکے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

      گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔

      بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.